معاشرے میں بچوں کا استحصال

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 83 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 36%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاشرے میں بچوں کا استحصال حقائق اور تدارک کے حوالے سے خصوصی رپورٹ: DunyaUpdates RoznamaDunya

بچوں کے رویے میں کسی بھی قسم کی تبدیلی آئے تو والدین کو فوراً تحقیقات کرنی چاہیےبچوں کو اعتماد ہو نا چاہیے کہ والدین ان کی مدد کے لیے ہر دم تیار ہیںایسے واقعات جہاں بچوں میں جسمانی اور ذہنی اثرات مرتب کرتے ہیں وہیں خاندانوں کی تباہی کا باعث بنتے ہیں

معاشرے میں بچوں سے جنسی زیادتی و تشددسے متعلق تناسب کے بارے میں کوئی نہیں جانتا کیونکہ نہ کوئی اس کے بارے میں لب کشائی کرتا ہے اور نہ ہی یہ باقاعدہ ریکارڈمیں لائے جاتے ہیں ۔کچھ لوگوں کی رائے کے مطابق اس کا تناسب35فیصد ہے جبکہ اس شعبہ سے وابستہ پروفیشنل لوگوں کے مطابق اس کا تناسب 8سے20فیصد تک ہے۔ ایک ریسرچ کے مطابق لڑکیوں میں ہر4میں سے ایک اورلڑکوں میں ہر 6میں سے ایک 18سال کی عمر سے پہلے اس کا شکار ہوجاتے ہیں۔ جنسی زیادتی و استحصال کے اثرات ایک بچے کے دوسرے بچے سے مختلف ہو سکتے ہیں اور بعض بچوں...

2 ۔ روز مرہ زندگی میں رویوں میں تبدیلی مثلاً بھوک کا نہ لگنا، ڈپریشن، غصہ ، عام معاملات سے کنارہ کشی کرنا،اپنے آپ کو زخم لگانا، لوگوں سے خوف محسوس کرنا، رات کے وقت پیشاب کا نکل جانا، خود کشی کرنے کی کوشش کرنا،سگریٹ نوشی و نشہ کرنا ۔ Incest: یہ زیا دتی کی وہ قسم ہے جس میں خاندا ن کے قریبی افراد اور رشتہ دار بچو ں کو زیا دتی کا نشا نہ بنا تے ہیں۔ مثلاً با پ اور بیٹی ، ماں اور بیٹا ، بھائی اور بہن ، چچا ، ما مو ں ، بھتیجی وغیر ہ ۔ یہ با ت بھی انتہا ئی توجہ طلب ہے کہ معا شر ے کے بعض سر کردہ افرادبھی اس مکرو ہ فعل کا ارتکاب کر سکتے ہیں اوراپنے نام، عزت اور اثرو رسو خ کی وجہ سے اس پر پردہ ڈالنے میں کا میا ب ہو جاتے ہیں۔

وہا ں جرائم میں بھی اضافہ ہو رہا ہے ۔ والدین اور بزرگوں کا فرض ہے بچوں کو کبھی تنہا مت چھوڑیں ، ان کی ضروریات کا خاص خیال رکھیں،ان کی ہر بات سنیں، بچوں کو میل جول رکھنے اوردوستوں کے انتخاب میں رہنمائی کریں۔ ان کی جائز خواہشات کو پورا کریں ان کی چھوٹی چھوٹی خوشیوں میں شریک ہوں اور ان کو اپنا دوست ہونے کا احساس دلایں۔بچے محبت و توجہ کے متلاشی ہوتے ہیں اور ہر اس شخص کی طرف آسانی سے راغب ہو جاتے ہیں جو ان کو محبت اور توجہ دیتا ہے۔ مال و زرہی بچوں کے مستقبل کا ضامن نہیں ہوتا ،والدین کی اچھی تربیت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچوں میں منشیات کا بڑھتا استعمال، آفریدی کا والدین کے نام اہم پیغامسابق کپتان نے کہا کہ آج کل بچوں میں منشیات کا استعمال بہت زیادہ تیزی سے پھیلتا ہوا، نظر آرہا ہے، ہمیں اپنے بچوں پر نظر رکھنی چاہیے اور باہر ہونے والی ان کی سرگرمیاں بھی سب کے علم میں لازمی ہونی چاہیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مری میں ریسکیو آپریشن تیز کرنے کا حکموزیر اعلیٰ پنجاب کا مری میں ریسکیو آپریشن تیز کرنے کا حکم GovtofPakistan ImranKhanPTI Murree Snowfall GovtofPunjabPK Punjab CMPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا مری اور گلیات میں اموات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہارشہباز شریف کا مری اور گلیات میں اموات پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار ShehbazSharif Murree Deaths MoIB_Official GovtofPakistan president_pmln pmln_org CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا مری میں شدید برفباری سے پیش آئے سانحے پر دکھ کا اظہارلاہور : وزیراعظم عمران خان نے مری میں شدیدبرفباری سے پیش آئے سانحے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لوگوں کو ریسکیوکرنے کے لیے ہدایات جاری کردیں۔ دکھ کا اظہار کرنے سے ان فیملیز کے دکھ کا مداوا نہیں ہوسکتا جن کے پیارے اس دنیا سے چلے گئے ہیں دکھ کے اظہار کے بجائے عملی اقدامات کیے جائیں' بیچارہ اور کر بھی کیا سکتا تھا ۔۔۔ 😭....🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سانحہ مری میں جا بحق افراد کے لواحقین سے دلی افسوس کا اظہاروزیراعظم کا سانحہ مری میں جا بحق افراد کے لواحقین سے دلی افسوس کا اظہار PMImranKhan Murree Snowfall SnowStorm Deaths MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial pmdgov PakistanPMDU MoIB_Official GovtofPakistan ImranKhanPTI PakPMO PTIofficial pmdgov PakistanPMDU Rawalpindi, Islamabad and Hazara ki sari intizamia k khilaf strict action hona chaiaay jo arsay say yeh sb daykh rahay hain unho na roads pehlay say block kio nahi keay thay? Pehlay action laytay us k baad waqtan fawaqtan check kartay k yeh feasible tha k logo ko allow....
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہوٹل مالکان نے کمرے کا کرایہ 50 ہزار تک بڑھا دیا، مری میں سیاح کا انکشافہوٹل مالکان نے کمرے کا کرایہ 50 ہزار تک بڑھا دیا، مری میں سیاح کا انکشاف ARYNewsUrdu اپ لوگوں کا ابھی پتہ چلا 🤔 یقین کرو 3 دن پھلے نارمل کمرہ 10 ہزار سے کم نہیں تھا۔ تو اور حساب کرو۔ اگے سے کوئی قانون ہیں اس ملک میں؟ صرف لوٹ مار ہے ۔ کمینی فطرت کے لوگ گورنمنٹ کو ھوٹل مالکان کے خلاف ایکشن لینا چاھئے اور کرایہ فکس کرکے کرایہ نامہ آویزاں کنا چاھیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »