این سی او سی نے وہ کام کر دکھایا جس کا لوگ سوچ نہیں سکتے تھے: اسد عمر

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این سی او سی نے وہ کام کر دکھایا جس کا لوگ سوچ نہیں سکتے تھے: اسد عمر مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

اسلام آباد: اسد عمر نے کہا ہے کہ این سی او سی نے وہ کام کر دکھایا جس کا لوگ سوچ نہیں سکتے تھے، فخر ہے این سی او سی کے ساتھ کام کا موقع ملا۔

دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 972 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13 لاکھ 5 ہزار 707 ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کے سی او او کی ’’ترقیاں‘‘ آڈٹ میں نمایاں - ایکسپریس اردو2019 میں سینئرجی ایم لیگل سے چیف آپریٹنگ آفیسربننے پرتنخواہ میں یکمشت8لاکھ25ہزار روپے کا اضافہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہید وارڈن کاشف کی نمازِ جنازہ ادا،سی ٹی او لاہور نے شرکت کی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مری کی تازہ ترین صورتحال۔۔چیئر مین این ڈی ایم اے نے بیان جاری کردیالیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے مری کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مری میں تمام سیاحوں کو ریسکیو کر لیا: چیئرمین این ڈی ایم اے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا:چیئرمین این ڈی ایم اےاسلام آباد: چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے کہا ہے کہ مری میں تمام سیاحوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریسکیو آپریشن کہاں تک پہنچا؟ چیئرمین این ڈی ایم اے کا بیانتمام سیاحوں کو ریسکیو کرلیا گیا، چیئرمین این ڈی ایم اے ARYNewsUrdu i miss you
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »