معاشی ’گیم چینجر‘ یا قرض کا جال: پاکستان میں سی پیک سمیت جنوبی ایشیا میں چینی سرمایہ کاری کا مستقبل کیا ہے؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب تک تقریبا 145 ممالک، جن میں دنیا کی 75 فیصد آبادی بستی ہے، چین کے منصوبے میں شامل ہو چکے ہیں۔ اس منصوبے کا سب سے بڑا پراجیکٹ ’چین پاکستان اقتصادی راہداری‘ ہے جس کے تحت 60 ارب ڈالر کے ابتدائی تخمینے سے سڑکوں، ریلوے اور پائپ لائن کا ایک جال بننا...

خنجراب پاکستان کے شمال میں بلند چوٹیوں، شفاف گلیشیئرز اور سرسبز وادیوں پر مشتمل خشک اور سرد خطہ ہے جہاں دنیا کی چند سب سے بلند چوٹیاں موجود ہیں۔

اب تک تقریباً 145 ممالک، جن میں دنیا کی 75 فیصد آبادی بستی ہے، چین کے منصوبے میں شامل ہو چکے ہیں۔ اس منصوبے کا سب سے بڑا پراجیکٹ ’چین پاکستان اقتصادی راہداری‘ ہے جس کے تحت 60 ارب ڈالر کے ابتدائی تخمینے سے سڑکوں، ریلوے اور پائپ لائن کا ایک جال بننا تھا۔ بی آر آئی منصوبے کے آغاز کے بعد سے چین بہت سے ترقی پذیر ممالک کو قرض فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے اور جنوبی ایشیا میں دیگر ممالک بھی ایسی ہی مشکلات میں گھرے ہیں۔

سری لنکا جیسے ممالک میں، جہاں زرمبادلہ ذخائر میں کمی کے بعد سماجی اور سیاسی عدم استحکام پیدا ہوا، قرضے پر سود کی ادائیگی کی وجہ سے معاشی ترقی کی رفتار کم ہو جاتی ہے اور قرض ادا کرنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔ یوں ملک میں پیسے کی کمی کی وجہ سے روزگار متاثر ہوتے ہیں، مہنگائی میں اضافہ ہوتا ہے اور اہم درآمدات جیسا کہ خوراک اور ایندھن تک رسائی مشکل ہو سکتی ہے۔

ایڈ ڈیٹا کمپنی کی اینا ہیروگاشی کا کہنا ہے کہ ’چین نے ان ممالک کے معاشی مسائل میں کردار ادا ضرور کیا لیکن چینی قرضہ واحد مسئلہ نہیں ہے۔ ان کے مطابق قرضوں میں شفافیت کا مسئلہ بھی ضرور ہے لیکن جیسے سری لنکا میں دیکھا گیا، چین نے قرضوں کی ادائیگی پر سمجھوتہ کیا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ کا بڑا مقابلہ: پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، بھارت کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدفآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے قبل تقریب میں کیا ہوا؟ کون موجود تھا؟ ویڈیو سامنے آگئیپاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈکپ کے میچ سے قبل تقریب میں کیا ہوا اور کس کس نے اپنی پرفارمنس کا جادو جگایا، اس کی ویڈیو سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ سے قبل تقریب میں کیا ہوا؟ کون موجود تھا؟ ویڈیو سامنے آگئیپاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈکپ کے میچ سے قبل تقریب میں کیا ہوا اور کس کس نے اپنی پرفارمنس کا جادو جگایا، اس کی ویڈیو سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان نے شادی کی ویڈیو شیئر کردیماہرہ خان نے جو ویڈیو شیئر کی ہے اس میں قوالی نائٹ کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے، اس دوران معروف فنکار بھی قوالی نائٹ میں موجود ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی چاہتا ہے، ترجمان دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کھل کر موقف دے چکا ہے، پاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی پر زور دے رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی چاہتا ہے، ترجمان دفتر خارجہترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پر پاکستان کھل کر موقف دے چکا ہے، پاکستان غزہ میں جلد سے جلد جنگ بندی پر زور دے رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »