ورلڈ کپ کا بڑا مقابلہ: پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام، بھارت کو جیت کیلئے 192 رنز کا ہدف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں سب سے بڑے ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے سب سے بڑے میچ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہیں جہاں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جبکہ اس وقت پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔

قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن اتنی ناکام رہی کہ حمد رضوان بھی 69 گیندوں پر 49 رن بنا کر جسپریت بمراہ کی گیند پر کلین بولڈ ہوئے۔ پاکستان اور بھارت نے اس ورلڈ کپ میں اب تک اپنے دو دو میچز کھیل لیے ہیں اور دونوں ٹیموں کو اب تک کسی میچ میں شکست نہیں ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کو 312 رنز کا ہدفجنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 311 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 312 رنز کا ہدف دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کو 312 رنز کا ہدفجنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 311 رنز بنائے اور آسٹریلیا کو جیت کے لیے 312 رنز کا ہدف دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کا نیوزی لینڈ کو 246 رنز کا ہدفنیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو بیٹنگ کی دعوت دی، بنگال ٹائیگر نے مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 245 رنز بنائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی بیٹنگ لائن بھارتی باؤلرز کے سامنے بری طرح ناکامآئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے سب سے بڑے ٹاکرے میں پاکستان کی بھارت کے خلاف آدھی سے زائد ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ پاکستان نے 41 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 189 رنز بنا لیے ہیں۔ قومی ٹیم کو عبداللہ شفیق کی صورت میں پہلا نقصان اٹھانا پڑا، اوپنر بلے باز 20 رنز بنا کر محمد سراج کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہو گئے۔ امام الحق کو 36 رنز پر ہاردک پانڈیا نے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا؛ بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہورلڈ کپ کے سب سے بڑے مقابلہ میں بھارت نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر  فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2023 کا سب ہائی وولٹیج ٹاکرا آج پاکستان اور بھارت کے درمیان احمد آباد میں دنیا کے سب سے بڑے نریندر مودی سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جہاں  بھارت نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر  فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بابر اعظم کا اس موقع پر کہنا ہےکہ...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت میچ: ماہرعلم نجوم کی بڑی پیش گوئیکون برتری حاصل کرے گا ؟ اس پر ماہر علم نجوم محمد علی زنجانی کا کہنا ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ میں بھارت کو ہرا کر نئی روایت ڈال سکتا ہے ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »