مظلوم کشمیر ی مسلم امہ کی طرف دیکھ رہے ہیں، وزیر خارجہ کی قطر ی نائب وزیر اعظم سے ملاقات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ مظلوم کشمیر ی مسلم

امہ کی طرف دیکھ رہے ہیں،کشمیریوں کوطرح طرح کے بھارتی مظالم کا سامنا ہے ،80لاکھ معصوم کشمیری 6 ماہ سے لاک ڈاون کاشکارہیں۔’آپ ایرانیوں کے دل میں خنجراتارنے کے لئے ساتھ کھڑے ہیں‘ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای اور ٹرمپ ٹویٹر پرآمنے سامنے آگئے

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دوحہ میں قطر کے نائب وزیر اعظم سے ملاقات کی ،ملاقات میں مشرق وسطیٰ، افغان امن عمل اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو کی گئی اورمشرق وسطیٰ میں کشیدگی پرقابوپانے کیلئے سفارتی کوششوں پرتبادلہ خیال ہوا۔وزیرخارجہ نے خطے میں کشیدگی کے خاتمے اورامن کیلئے کاوشوں سے آگاہ کیا۔ شیخ محمدبن عبدالرحمان کی خطے میں امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی ۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خطے میں تناواورکشیدگی کے خاتمے پراتفاق رائے خوش...

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ خطے میں محاذآرائی کسی فریق کے لیے سودمندنہیں ہوگی۔انہوں نے کہا مظلوم کشمیری مسلم امہ کی جانب دیکھ رہے ہیں،کشمیریوں کوطرح طرح کے بھارتی مظالم کا سامنا ہے ،80لاکھ معصوم کشمیری 6 ماہ سے لاک ڈاون کاشکارہیں۔انہوں نے کہا کہ افغان امن عمل کے لیے پاکستانی کوششوں کوعالمی سطح پرسراہاجارہاہے،پاکستان قطرکےساتھ کثیرالجہتی تعاون بڑھانے کاخواہاں ہے۔انہوں نے کہا کہ قطرکےساتھ پاکستان کے تاریخی اوربرادرانہ تعلقات ہیں۔بعد ازاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی قطر کا مختصر دورہ مکمل کر کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئےوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اہم دورے پر قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official Qatar Doha Visit
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یوکرینی وزیر اعظم نے آڈیو گفتگو لیک ہونے پر استعفیٰ دے دیایوکرینی وزیر اعظم نے آڈیو گفتگو لیک ہونے پر استعفیٰ دے دیا UkrainianPresidentVolodymyrZelensky AudioConversation Leaked Resigned نیازی کی پورن ویڈیو بھی لیک ہو جاے تو امید نہیں رکھنی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوادیاوفاقی وزیر اور ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے اپنا استعفیٰ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فوجی تربیتی پروگرام کی بحالی دفاعی تعلقات کی بحالی کی جانب پہلا قدم ہے: وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ فوجی تربیتی پروگرام کی بحالی پاک امریکا دفاعی تعلقات کی بحالی کی جانب پہلا قدم ہے۔ SMQureshiPTI کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے؟ اس👇تناظر میں فوجی تربیتی پروگرام کی افادیت کوئی معنی نہیں رکھتی دیکھیے سوچیے سمجھیے راستہ تبدیل کیجیے ' اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے' کشمیر_لاک_ڈاون166 KashmirWantsFreedom WelcomeSir 👇👇 .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ایران امریکہ کشیدگی میں کمی کی خاطر متحرک کردار کیلئے پرعزم ہے، وزیر خارجہنیویارک: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران امریکہ کشیدگی میں کمی کی خاطر متحرک کردار کیلئے پرعزم ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی نائب وزیر دفاع جان
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کرپشن کے خلاف کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی ،وزیر اعظم عمران خاناجلاس میں ن لیگی قیادت کا معاملہ بھی زیر غور آیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »