شہزادہ ہیری اور میگھن کا مستقبل طے ، ملکہ برطانیہ نے بڑا فیصلہ کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملکہ برطانیہ نے ہیری اور میگھن کے مستقبل سے متعلق اہم فیصلہ

’آپ ایرانیوں کے دل میں خنجراتارنے کے لئے ساتھ کھڑے ہیں‘ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای اور ٹرمپ ٹویٹر پرآمنے سامنے آگئے

برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ برطانیہ نے ہیری اورمیگھن کے مستقبل سے متعلق بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیری اورمیگھن ملکہ کی نمائندگی نہیں کرسکیں گے اور شاہی خطاب بھی استعمال نہیں کرسکیں گے۔ملکہ برطانیہ نے کہا کہ اپنے پوتے اوراس کے خاندان کیلئے تعمیری راستہ نکال لیاہے ۔ ہیری اورمیگھن شاہی خاندان کے فعال ممبرنہیں رہیں گے اورہیری اورمیگھن کوپبلک فنڈنہیں ملیں گے۔

واضح رہے کہ ہیری نے اپنی مرضی سے زندگی گزارنے کا فیصلہ کرتے ہوئے شاہی خاندان سے دستبرداری کااعلان کیا تھا اور کہا تھا کہ پہلے میں نے ماں کوکھودیا اور اب بیوی کونہیں کھونا چاہتا ۔انہوں نے کہا تھا کہ ہم اپنی مرضی کی زندگی گزارناچاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہزادہ ہیری اور میگھن اب شاہی اعزاز استعمال نہیں کرینگےشہزادہ ہیری اور میگھن اب شاہی اعزاز استعمال نہیں کرینگے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شام: حکومت کے فضائی حملے میں درجنوں جنگجو اور شہری ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شام: حکومت کے فضائی حملے میں درجنوں جنگجو اور شہری ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: گاڑی میں آتشزدگی کا ایک اور زخمی چل بسا، تعداد 10 ہوگئیکراچی: گاڑی میں آتشزدگی کا ایک اور زخمی چل بسا، تعداد 10 ہوگئی Read News Karachi Burnt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی مطابق کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہےمحکمہ موسمیات کی مطابق کہیں کہیں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے Read News Weather Snow Rain metoffice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کاہندوؤں کی بالادستی کاانتہاپسندانہ نظریہ خطے اور دنیا کے لئے خطرے کاباعث ہے،وزیراعظمبھارت جو ایک ارب تیس کروڑآبادی والاجوہری ملک ہے انتہاپسندی کے ہاتھوں میں ہے،وزیراعظم Read News ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »