حکومت کرپشن کے خلاف کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی ،وزیر اعظم عمران خان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اجلاس میں ن لیگی قیادت کا معاملہ بھی زیر غور آیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ حکومت کرپشن کے خلاف کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی ،ملکی معیشت کی تباہی کے ذمہ داروں کا تعین ضروری ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں لیگی قیادت کے خلاف کرپشن الزامات اور حکومتی بیانیہ کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔اجلاس میں شہباز شریف اور مریم نواز کے چوہدری شوگرمل سے متعلق نئے شواہد کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ حکومت کرپشن کے خلاف کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی ،ملکی معیشت کی تباہی کے ذمہ داروں کا تعین ضروری ہے، قوم کو معلوم ہونا چاہیئےموجودہ معاشی صورتحال کا ذمہ دارکون ہے، وائٹ کالر جرائم کے خلاف اداروں کی استعداد کو مزید بہتر بنایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اینٹی کرپشن ایسٹ زون کا سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہاینٹی کرپشن ایسٹ زون نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پر چھاپہ مار کر ریکارڈ تحویل میں لے لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری برادران کا حکومت کے ساتھ مذاکرات کا حصہ نہ بننے کا فیصلہحکومت ناراض اتحادی جماعتوں کو منانے میں ناکام تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates معلوم ہوتا ہے ان سب کی خود بادشاہ بننے کی رگ جاگ اٹھی ہے۔ Never Mind
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ حکومت پاکستان کو دیوالیہ ہونے کے قریب چھوڑ کر گئی، مراد سعیداسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سابقہ حکومتیں ملکی معیشت کو تباہی کے دھانے پر چھوڑ کر گئیں جبکہ ن لیگ کی حکومت نے ملک کو دیوالیہ ہونے کے قریب چھوڑا۔ sab jhoothe lanti hain y Ap ny kia kia khan k londy aur saaly Ap ny poora kr dia
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

متحدہ کے بعد مسلم لیگ ق بھی حکومت سے ناراض ؟ کابینہ اجلاس سے اندر کی خبرآگئیاسلام آباد، کراچی (سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک،نیوز ایجنسیاں)وفاقی حکومت میں شامل PTI Hakomat ke Lat ulajh gai hai . NAB cases File par kapra marny ka waqat a gaya
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واوڈا کے پروگرام میں بوٹ لانے پر حکومت بھی میدان میں آگئیسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’کیا حکومت چاہتی ہے کہ نیب کے قانون کو فارغ کر دیں؟‘پاکستان کی سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو تین ماہ کی مہلت دی ہے کہ وہ اس عرصے کے دوران قومی احتساب بیورو (نیب) کے قوانین میں ترمیم کرنے کے لیے قانون سازی کرے۔ Nice پنجاب اور سندھ میں کرکٹ ہو، پشاور اور بلوچستان دیکھتے رہیں، میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »