مظفر گڑھ: ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کونشان الاٹ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مظفر گڑھ کی تحصیل جتوئی اور علی پور میں ضمنی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو نشان الاٹ کردیئے ۔

تفصیلات کے مطابق پی پی 272 اور پی پی 273 میں تحریک انصاف، ن لیگ اور آزاد امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہوگا،سیدہ زہرہ باسط کو شیر، معظم جتوئی کو بلے کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا گیا۔

پی پی 272 میں 134 اور پی پی 273 میں 147 پولنگ سٹیشن قائم کئے جائیں گے جبکہ 1500 سے زائد سی سی ٹی وی کیمروں سے مانیٹرنگ کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مظفر آباد میں گاڑی کھائی میں گر گئی 4افراد جاں بحق ایک زخمیمظفر آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )مظفر آباد میں کھیریاں سے چھتر کلاس آنے والی گاڑی گہری کھائی میں گر گئی ،گاڑی میں سوار 4افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔  بدھ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر  کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا اور مجموعی طور پر ڈالر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں واضح کمی:پاکستان میں کیا ہوگا؟breakingnews عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں واضح کمی:پاکستان میں کیا ہوگا؟ تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے PetrolDieselPriceHike PetrolPriceHike petrolprice pakistan PMLNGovernment PMLNGovt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کے چار حلقوں میں ضمنی الیکشن؛32 امیدواروں نے کاغذات واپس لے لئےپنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے چار حلقوں میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں تین حلقوں سے 32 امیدواروں نے کاغذات واپس لے لئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

این اے 245 ضمنی الیکشن؛پی ٹی آئی نے اہم کھلاڑی میدان میں اتار دیاپاکستان تحریک انصاف نے اپنے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست پر اپنا امیدوار کھڑا کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا ضمنی انتخابات میں لوٹوں کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہاسلام آباد : چیئرمین پی ٹی آئی نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں لوٹوں کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کرلیا ، عمران خان حلقوں کا دورہ کریں گے۔ Come on champ 😍❤️ نئے لوٹے بھرتی کر کے۔۔۔۔؟ دینا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »