عامر لیاقت کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے 31 کاغذات نامزدگی جمع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عامر لیاقت کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے لیے 2 دن میں 31 کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

عامر لیاقت کے انتقال کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے لیے 2 دن میں 31 کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 4، ایم کیو ایم پاکستان 5 اور پی ایس پی کے 3 امیدوار ہیں، پیپلز پارٹی 4، ٹی ایل پی 3 اور مسلم لیگ ن کے 2 امیدواروں نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ایم کیو ایم سے شہاب امام، افشاں قمر علی اور کرن مسعود اور پیپلز پارٹی کے محمد دانش خان سمیت تین امیدواروں نےفارم جمع کروائے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این اے 245 ضمنی انتخاب: فاروق ستار کی انٹریاین اے 245 ضمنی انتخاب: ڈاکٹر فاروق ستار بھی میدان میں آگئے arynewsurdu یہBECS کے اساتذہ کرام ہیں جو ایک سال سے تنخوا سے محروم ہیں۔۔۔ ARYNEWSOFFICIAL اتر آئے آسمان سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن نے این اے 245 ضمنی انتخاب کیلئے فوج کی سیکیورٹی مانگ لی - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے این اے 245 ضمنی انتخاب کیلئے فوج کی سیکیورٹی مانگ لی مزید پڑھیں: ExpressNews واہ جہاں کرنی چاہیے تھی وہاں نہیں کی 240 میں اب نیوٹرل کی مرضی جس کو بھی سیٹ دے دیں۔ پاکستان زندہ باد۔ Chlo military league n wardat dalni h
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

' این آر او ٹو کے بعد اب قوم کے لوٹے گئے 1100 ارب بھی جائیں گے '‘ این آر او ٹو کے بعد اب قوم کے لوٹے گئے 1100 ارب بھی جائیں گے ‘ مزید تفصیلات: arynewsurdu اتنے میں بھی اس مظلوم قوم و ملک کی جان چھوٹ جائے تو غنیمت ہے۔ New movie NRO2 🤣 5 قیرات ہیرا اور ملک ریاض سے لیے گئے اربوں روپے تو قومی خزانے میں جمع کروادیں آپ لوگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

' این آر او ٹو کے بعد اب قوم کے لوٹے گئے 1100 ارب بھی جائیں گے '‘ این آر او ٹو کے بعد اب قوم کے لوٹے گئے 1100 ارب بھی جائیں گے ‘ arynewurdu جو آپ نے پچاس عرب بچانے کیلئے 7 عرب روپے رشوت لی ملک ریاض سے وہ بھی لکھو اب باجوا اللہ پاک تیری نسلوں کو برباد کرے Bilkul right frmaya
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 245 ضمنی الیکشن؛پی ٹی آئی نے اہم کھلاڑی میدان میں اتار دیاپاکستان تحریک انصاف نے اپنے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست پر اپنا امیدوار کھڑا کر دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ(24 نیوز)الیکشن کمیشن نے این اے 245 ضمنی الیکشن میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سیکرٹری دفاع کو اس فیصلے پر مراسلہ لکھا جس پھر الیکشن کرانے کی کیا ضرورت ۔۔جو بندہ ہے اس کو ڈائریکٹ حلف اٹھواؤ ۔۔خامخا میں پیسے کیوں ضائع کرنے خوب دھاندلی ہوگی۔۔ چوکیدار کے ساتھ ملکر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »