مظفر آباد میں آج سستی بجلی اور آٹے پر سبسڈی کے لیے ہڑتال کا تیسرا روز، انٹرنیٹ سروس بند

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر مارکیٹیں اور کاروباری مراکز بند پڑے ہوئے ہیں، جب کہ انتظامیہ کی جانب سے مختلف علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کر دیا گیا ہے

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے عوام اپنے حقوق کے لیے سراپا احتجاج بن گئے ہیں، مظفر آباد میں آج سستی بجلی، اور آٹے پر سبسڈی کے لیے ہڑتال کا تیسرا روز ہے۔

تفصیلات کے مطابق ۔حکومت نے پونچھ ڈویژن میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی ہے، میرپور سے شروع ہونے والا لانگ مارچ پونچھ کی حدود میں داخل ہو گیا ہے، دوسری طرف میرپور کوٹلی سمیت مختلف اضلاع سے قافلے مظفر آباد کے لیے آج روانہ ہوں گے۔ اضلاع کے جلوس آج راولاکوٹ پہنچیں گے، جہاں استقبالیہ کیمپ لگا دیے گئے ہیں، مارچ کے شرکا کے لیے ہوٹلز ایسوسی ایشن نے مفت کھانے کا اعلان کر رکھا ہے، یہ مارچ دوپہر کو راولاکوٹ سے مظفر آباد کے لیے روانہ ہوگا۔

پولیس کی بھاری نفری مظفر آباد کے داخلی اور خارجی راستوں پر موجود ہے، احتجاجی قافلوں کو روکنے کے لیے راستے میں رکاوٹیں بھی کھڑی کر دی گئی ہیں۔سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کراچی میں نلی نہاری سے تواضع، تصاویر وائرل

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر: کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد شہروں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس ...آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث مظفرآباد سمیت متعدد شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل اور کئی شہروں میں موبائل سروس متاثر ہے۔ آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ مارچ، پہیہ جام اور ہڑتال کا تیسرا روز ہے جس کے سبب بھمبر میں انٹرنیٹ کی سروس، باغ میں انٹرنیٹ کے ساتھ موبائل فون سروس بھی بند ہے جبکہ میرپورآزادکشمیر میں تمام موبائل نیٹ ورکس...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر: صورتحال کشیدہ ، متعدد شہروں میں انٹرنیٹ،موبائل سروس معطل،شرکا ...مظفرآباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث مظفرآباد سمیت متعدد شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطل اور کئی شہروں میں موبائل سروس متاثر ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ مارچ، پہیہ جام اور ہڑتال کا تیسرا روز ہے جس کے سبب بھمبر میں انٹرنیٹ کی سروس، باغ میں انٹرنیٹ کے ساتھ موبائل فون سروس...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر میں کشیدہ صورتحال کے باعث متعدد شہروں میں انٹرنیٹ سروس معطلآزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر لانگ مارچ، پہیہ جام اور ہڑتال کا تیسرا روز ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے سے کم از کم 22 ہلاکتیں، ’300 ملین واٹ‘ کے کرنٹ سے کیسے بچا جائے؟سنیچر کے روز بلوچستان اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے غیرمعمولی واقعات میں کم از کم 22 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

چوتھا ٹی 20: نیوزی لینڈ کا پاکستان کو 179 رنز کا ہدفچوتھے ٹی 20 میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹی 20: پاکستان کا آئرلینڈ کو 183 رنزکا ہدفپہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے اور آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »