دنیا میں سؤر کے گردے کی پیوندکاری کرانے والا پہلا مریض 2 ماہ بعد انتقال کر گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

امریکا میں سؤر کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد انتقال کر گیا۔خیال رہے کہ میساچوسٹس جنرل اسپتال کے ماہرین نے 62 سالہ مریض میں مارچ 2024 میں سؤر کے جینیاتی طور پر تدوین شدہ گردے کی پیوندکاری کی تھی۔اس وقت ماہرین کا ماننا تھا کہ یہ گردہ کم از کم 2 سال تک کام کرتا رہے گا۔اب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ گردے کے ٹرانسپلانٹ کی وجہ سے مریض کی موت...

امریکا میں سؤر کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد انتقال کر گیا۔خیال رہے کہ میساچوسٹس جنرل اسپتال کے ماہرین نے 62 سالہ مریض میں مارچ 2024 میں سؤر کے جینیاتی طور پر تدوین شدہ گردے کی پیوندکاری کی تھی۔اس وقت ماہرین کا ماننا تھا کہ یہ گردہ کم از کم 2 سال تک کام کرتا رہے گا۔اب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ گردے کے ٹرانسپلانٹ کی وجہ سے مریض کی موت نہیں ہوئی بلکہ انتقال کی وجہ کچھ اور ہے۔رچرڈ سلے مین دنیا کے پہلے زندہ شخص تھے جن کے جسم میں سؤر کے گردے کی پیوند کاری کی گئی تھی۔اس سے پہلے سؤر کے...

ڈاکٹروں نے سؤر کے گردے کی پیوند کاری کو تجویز کیا۔رچرڈ سلے مین کے خاندان نے ایک بیان میں ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کی بدولت ہمیں رچرڈ سلے مین کے ساتھ مزید کچھ عرصہ رہنے کا موقع ملا۔خیال رہے کہ اب تک 2 زندہ انسانوں میں سؤر کے دل کی پیوند کاری بھی کی گئی ہے مگر وہ دونوں ہی ٹرانسپلانٹ کے کچھ عرصے بعد انتقال کر گئے۔جنوری 2022 میں 57 سالہ ڈیوڈ بینیٹ دنیا کے پہلے انسان بنے تھے جن میں جینیاتی طور پر تبدیل شدہ سؤر کا دل لگایا گیا تھا، تاہم ڈیوڈ بینیٹ آپریشن کے 2 ماہ بعد انتقال کرگئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں سور کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد انتقال کر گیاواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکا میں سور کے گردے کا ٹرانسپلانٹ کرانے والا شخص 2 ماہ بعد انتقال کر گیا۔خیال رہے کہ میساچوسٹس جنرل ہسپتال کے ماہرین نے 62 سالہ مریض میں مارچ 2024 میں سور کے جینیاتی طور پر تدوین شدہ گردے کی پیوندکاری کی تھی۔اس وقت ماہرین کا ماننا تھا کہ یہ گردہ کم از کم 2 سال تک کام کرتا رہے گا۔اب ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ گردے کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گھر پر فائرنگ کے بعد سلمان خان کا مداحوں کیلیے پہلا ویڈیو پیغام جاری، کیا کہا؟دنیا کی دوسری بڑی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اپنے گھر فائرنگ کے بعد مداحوں کے لیے پہلا ویڈیو پیغام جاری کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

5 نسلوں کا پیار پانے والی دنیا کی خوش نصیب معمر ترین خاتون کا انتقالزندگی میں اپنی 5 نسلیں دیکھنے والی اور کئی تاریخی واقعات کی گواہ دنیا کی معمر ترین خاتون 121 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہپاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن 2 بج کر 27 منٹ پر خلا میں بھیجا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

توشہ خانہ کا جو ہاربیچنے پرسزا ہوئی وہ آج بھی ہمارے پاس ہے: ترجمان بشریٰ بی بی کا دعویٰہار تحفے میں ملا تو ملٹری سیکرٹری بنی گالا لایا، ہار توشہ خانہ میں جمع ہونے کے بعد قیمت دے کر حاصل کیا گیا: مشعال یوسفزئی کی گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران سے 9 سال بعد عازمین عمرہ ادائیگی کیلیے سعودی عرب روانہایران اور سعودی عرب سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد ایران سے 9 سال بعد پہلا گروپ عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »