مظاہرین امریکی سفید فام فوقیت والی یادگار مٹانے لگے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظاہرین امریکی سفید فام فوقیت والی یادگار مٹانے لگے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست مینیسوٹا میں کچھ روز قبل چار پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں بدترین تشدد کے بعد ایک سیاہ فارم امریکی شہری کی موت واقع ہوگئی تھی جس کے خلاف ریاست بھر میں پرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ جن مجسموں اور یادگاروں پر حملہ کیا گیا وہ کافی برسوں نے تنازعات کا شکار تھے کیونکہ ان کے ذریعے امریکا کی سیاہ فام شہریوں کو غلام بنانے کی تاریخ اور سفید فام امریکیوں کی بالادستی کی منظر کشی کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی سیاہ فام کا قاتل کہاں ہے؟امریکی سیاہ فام کا قاتل کہاں ہے؟ ARYNewsUrdu In jail Here is a single case of black man in USA, SO everyone highlighting and protest.... Many Muslims brother have been victimized by the same forces but no protest... Really painful. My God please jin mere bhaio ko pain mila sub k liye asani farma
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سیاہ فام کی موت پر بولنے والی پریانکا کشمیریوں پر خاموش کیوں؟ - ایکسپریس اردوپریانکا امریکا میں اقلیت اور گہری رنگت کا کارڈ کھیلتی ہیں لیکن بھارت میں رنگ گورا کرنے والی کریمیں بیچتی ہیں دوہرا معیار پالیسی ہے ان محترمہ کی کیونکہ سیاہ فارم اسکو خوش کرتے ہیں۔اندر تک Dahaiyon say sari dunya mein mussalmanon ka qattql o gharit kia ja reha hai.Laakhon mussalman maar diyeay gaiy hain aur bayghar kiyeay gay hain.Maqbooza Kashmir taqreeban aik saal say mussalman kashmirion ki qattal gah banna huwa hai laikan Kahaan hai UNO,USA n Euorope?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی حکام مظاہرین سے تحمل سے نمٹیں، انتونیو گوتریساقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکی حکام سے کہا ہے کہ وہ مظاہرین سے تحمل سے نمٹیں اور پولیس تشدد کے الزامات کی تحقیقات کرائیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاہ فام کا قتل، امریکا میں اسی نوعیت کا ایک اور واقعہسیاہ فام کا قتل، امریکا میں اسی نوعیت کا ایک اور واقعہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا، کرفیو کے باوجود سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاجامریکا کے کئی شہروں میں کرفیو اور پابندیوں کے باوجود پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کے قتل کے خلاف احتجاج اور ریلیاں نکالی گئیں اندر بھی داخل ہو گئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: سیاہ فام کی ہلاکت کیخلاف مظاہروں میں شدت، ایک شہری ہلاک، متعدد زخمیWhat's the reason behind its death...?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »