امریکا: سیاہ فام کی ہلاکت کیخلاف مظاہروں میں شدت، ایک شہری ہلاک، متعدد زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے مظاہرے چھٹے روز میں داخل ہو گئے، دارالحکومت واشنگٹن سمیت پچیس شہروں میں کرفیو نافذ ہے، وائٹ ہاؤس کے قریب مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنس

و گیس کا استعمال کیا گیا۔ انڈیانا پولس میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی، دیگر ریاستوں‌ میں‌ 15 سو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا.

صدر ٹرمپ کے بیان نے جلتی پر آگ کا کام کیا کہ مظاہرین وائٹ ہاؤس میں داخل ہوئے تو انہیں خونخوارکتوں، سکیورٹی اہلکاروں کاسامنا کرنا پڑیگا۔ جگہ جگہ دھویں کے بادل اور افراتفری کے مناظر ہیں۔ انڈیانا پولس میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ مینیا پولس میں پولیس نے صحافیوں پر ربڑ کی گولیاں برسا دیں۔ شہریوں نے مطالبات منوائے بغیر احتجاج ختم کرنے سے انکار کر دیا۔ امریکا کی سولہ ریاستوں کے پچیس شہروں میں کرفیو لگا دیا گیا، 15 سو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What's the reason behind its death...?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذامریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ LosAngeles Imposes Overnight Curfew Entire City Protests USA StateDept DeptofDefense USAO_EDOK POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: سیاہ فام شہری کی موت پر مظاہروں کیساتھ پولیس گردی بھی جاریامریکا: سیاہ فام شہری کی موت پر مظاہروں کیساتھ پولیس گردی بھی جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذامریکا: سیاہ فام شہری کی ہلاکت پر ہنگامے، لاس اینجلس سمیت 13 شہروں میں کرفیو نافذ USA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروعلندن : امریکی پولیس کے تشدد سے مرنے والے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف برطانوی دارالحکومت میں بھی مظاہرے شروع ہوگئے، مظاہروں کے دوران شرکا نے پولیس گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیاہ فام کی ہلاکت: امریکہ کے مختلف شہروں میں کرفیو نافذ مگر مظاہرے جاریامریکہ میں ایک نہتے سیاہ فام شخص کی پولیس افسر کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مختلف شہروں میں کرفیو نافذ ہونے کے باوجود مظاہرے جاری ہیں جبکہ گرفتار پولیس افسر پر قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کر دی گئی ہے اور انھیں پیر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ SindhRejectsBogusDomiciles اسپر کوئی ضمیمہ بنتا ہے Voice of Sindh ✌️✌️ SindhRejectsBogusDomiciles 31stMayTwitterTrend ہم تحریک انصاف میں 20 سال رہے۔انصاف لائر فورم لاہور میں 10 سال تحریک کا دم بھرا۔لیکن آجکی تحریک دیکھ کر افسوس ہوتا۔کہ تعلیم ہمارا اولین منشور تھا۔جسکو مراد راس جیسے مغرور اور بد زبان بندے کو وزیر تعلیم پنجاب لگا کر تباہ کر دیا۔پنجاب تعلیم اور تحریک دونوں ختم۔وجہ مراد راس
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیاہ فام امریکی کی ہلاکت کے بعد برطانیہ میں نسل پرستی عروج پر، افسوسناک واقعہلندن : امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد برطانیہ میں بھی نسل پرستی عروج پر پہنچ گئی، برطانوی پولیس نے لاک ڈاوٗن کے نام پر سیاہ فام ایمبولینس ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »