چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں پہنچا دیئے، بھارتی فوج کیساتھ جھڑپیں

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

بیجنگ: چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ میں بھارتی سرحد کے قریب پہنچا دیئے۔ چینی اور بھارتی فوج میں ایک بار پھر دوبدو جھڑپ ہوئی، چین کےہاتھوں مار کھانے والے بھارتی فوجیوں کی تصاویر سامنے آ گ

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ئیں۔

چین نے بھاری ہتھیار اور لڑاکا طیارے لداخ پہنچا دیئے، چینی اور بھارتی فوج میں ایک بار پھر دوبدو لڑائی ہوئی۔ چینی ٹویٹر صارفین بھی زخمی بھارتی فوجیوں کی تصویر سامنے لے آئے۔ اُدھر سویڈن میں جنگی امور کے ماہر اشوک سوین نے اپنی ہی مودی سرکار کو آئینہ دکھا دیا، بھارتی پروفیسر نے بھی زخمی بھارتی فوجیوں کی تصویریں شیئر کر دیں اور کہا کہ بھارتی فوجیوں کی پٹائی پر مودی خاموش کیوں ہیں۔

اشوک سوین نے تیکھے سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ بھارتی میڈیا اب سرجیکل اسٹرائیک کا مطالبہ کیوں نہیں کر رہا، موہن بھگت کی آر آر ایس آرمی کہاں ہے۔ لداخ اور سکم سمیت لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر عسکری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا۔ چینی فوج نے لداخ کے مشرقی علاقے میں بھاری ہتھیار سرحد پر پہنچا دیئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکن فوج کی فوٹو نا لگائن انڈین آرمی یا چینی آرمی کی فوٹو لگایں

INDIA ALERT.....ITS NOT ONE-SIDED GAME...ITS A WAR WUTH V.BRAVE AND GREAT ARMY OF OF UNCONQUERABLE CHINA....YOU WOULD SEE THE RESULTS/LESSONS FOR YOU...OK...

اللہ همارے اندر بھی همت ڈالے

MinhajAbbasi3 اللہ کرے چین ہی سبق سکھا دے ہمارے اداروں نے صرف قوم کو آدھا گھنٹا کھڑے ہونے کا سبق دے کر بیوقوف بنا لیا ۔۔

Fake news bc

ہم نے بھی اپنے ادھے ادھے گھنٹے کے لیے لوگ بھیج دیے

اے تے چائنہ اے تساں اپنی سنائو تساں کہ کیتا کشمیر نہ

Pic to india ki lga lety, idiots

SikanderAsif11 Is the news believable?

کاش اتنی غیرت اور جرات پاکستان بھی دکھاتا

SkBirmani Ye kab ki jahrpy hain کیوں بار بار پرانی نیوز دے رہے ہو

پاکستانی فوج بھی تیاری کرے اسوقت موقع ملے گا کشمیر آزاد کروانے کا

مزه آے گا

پاکستان کیلئے اچھا موقع ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں فوج داخل کرے

اب وقت آگیا ھے پاکستانی فوج بھی اقدام کرے اور کشمیر کو آزاد کروا لے

There is nothing such like that. I am monitoring situation.

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پن بجلی کی پیداوار، پاکستان نے چین سے معاہدہ کرلیا، کتنی بجلی بنے گی؟ بڑی خوشخبریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت پن بجلی گھر کی تعمیر کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین :معجزانہ طور پر بچی کی زندگی بچ گئیچین :معجزانہ طور پر بچی کی زندگی بچ گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئینئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد چین سے بڑھ گئی ، انڈیامیں ہلاکتیں4 ہزار 980 ہوگئی ہیں،یہ تعداد چین سے زیادہ ہے جہاں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ٹرمپ کے چین پر الزامات، عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی کا اعلان - ایکسپریس اردوتجزیہ نگاروں نے خبردار کیا ہے کہ چین کو اس صورتِ حال کا فائدہ پہنچے گا، نقصان نہیں ہوگا A very good step 👍🏻 Well Done 👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیکڑوں جرمن شہری چین کیوں جارہے ہیں؟برلن(ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے بعد چین میں معاشی سرگرمیاں بحال ہوگئی ہیں۔ چین میں موجود ملٹی نیشنل کمپنیاں دوبارہ کھلنا شروع ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین اور انسدادِ غربت کا اہم سنگ میل - ایکسپریس اردواقوام متحدہ کے 2030 کے پائیدار ترقیاتی اہداف میں غربت کا خاتمہ بھی ایک اہم ہدف ہے اگر چین میں غربت کم ہوتی تو چائینی غریب ہمساۓ ملک پاکستان میں آکر کے سڑکوں پر سامان نہ بیچتے اور نہ ہی سستے میں ایجنٹوں کے ذریعۓ دلہنیں خرید کر جرائم کرتے ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »