امریکی سیاہ فام کی موت پر بولنے والی پریانکا کشمیریوں پر خاموش کیوں؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی سیاہ فام کی موت پر بولنے والی پریانکا کشمیریوں پر خاموش کیوں؟ -

پریانکا نے امریکا میں سیاہ فام کے حقوق کے بارے میں پوسٹ کی کیونکہ یہ پوسٹ اسے امریکا میں مقبول بنائے گی سوشل میڈیا صارفین فوٹوفائل

امریکا میں سیاہ فام شخص کی پولیس آفیسر کے ہاتھوں ہلاکت پر جہاں دنیا بھر میں غصہ پایا جاتا ہے وہیں اس معاملے پر بات کرنے پر بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کو بھی سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے یہاں تک کہ انہیں منافق ترین اداکارہ قرار دے دیا گیا ہے۔ چند روز قبل امریکی شہر مینیا پولیس میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک سیاہ فام شخص کی پولیس آفیسر کے ہاتھوں بے رحمی سے قتل کیے جانے کی ویڈیو وائرل ہوئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 46 برس کے سیاہ فام شخص جارج فلویڈ گھٹی ہوئی آواز میں کہہ رہے ہیں کہ انہیں سانس نہیں آرہی جب کہ پولیس اہلکار اس بات کی پرواہ کیے بغیر ان کی گردن کو اپنے گھٹنے سے دبارہا ہے یہاں تک کہ اس سیاہ فام شخص کی موت واقع ہوجاتی ہے۔ اس ویڈیو نے امریکا میں کہرام مچادیا ہے اور لوگ پولیس آفیسر کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر شدید احتجاج اور مظاہرے کررہے ہیں۔ جب کہ شوبز فنکاروں کی جانب سے بھی اس دلسوز واقعے پر آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھی اس واقعے کے بارے میں پوسٹ کرتے ہوئے مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ یہ ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم سب خود کو اس بارے میں آگاہ کریں اور اس نفرت کا خاتمہ کریں۔ آپ جہاں بھی رہتے ہوں، جیسے بھی حالات ہوں لیکن کوئی بھی مرنے کا مستحق نہیں ہے خاص طور پرکسی کے ہاتھوں جلد کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤔🤔🤔🤔🤔

Because she earns being around them, while on the other hand kashmiris are not even humans enough to be treated well and cared , according to their believes and teachings.

Well

Just shamful.

Gandi besharam begerat

Hidutava bhoot ki tarah chimut jayga.Kashmir to Muslim hain oar ye kaisay apnay hum-muzhub logo kayliay kutch kahay.

3rd class

Kashmir issue py to aap media waly be nhi bolty, jinta ap ka haq bnta hy

Because Kashmiris are Muslims.

what do u expect from a hindu to speak in favor of kashmir

Dahaiyon say sari dunya mein mussalmanon ka qattql o gharit kia ja reha hai.Laakhon mussalman maar diyeay gaiy hain aur bayghar kiyeay gay hain.Maqbooza Kashmir taqreeban aik saal say mussalman kashmirion ki qattal gah banna huwa hai laikan Kahaan hai UNO,USA n Euorope?

کیونکہ سیاہ فارم اسکو خوش کرتے ہیں۔اندر تک

دوہرا معیار پالیسی ہے ان محترمہ کی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلمانوں کے خلاف بات کرنے والی انڈین پرنسپل کی ویڈیو پر ہنگامہاب جو ویڈیو سامنے آیا ہے اس میں ڈاکٹر آرتی لال چندانی تبلیعی جمات کے خلاف اشتعال انگیز باتیں کر کے تنقید کی زد میں ہیں۔ laant iske moh pe ye jahil hy اولاد کی بے رخی نے نا اہل والد چور نواز شریف کو لندن کی گلیوں میں علاج کیلئے پیسے مانگنے پر مجبور کر دیا ہے اس سنگہی ڈاکٹر کو گرفتار کیاجاے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی تنقید کی زد میں آنے والی تنظیم ’اینٹی فا‘ کیا ہے؟امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فسطائیت مخالف گروپ 'اینٹی فا' کو 'دہشت گرد تنظیم' قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے تنظیم کو امریکہ میں جاری ہنگامے شروع کرنے کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ دہشتگرد ہیں؟؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے میں جھلسنے والی گھریلو ملازمہ دم توڑ گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایران کا امریکہ پر شہریوں کیخلاف پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ بند کرنے پرزورایران نے امریکہ پر زوردیا ہے کہ وہ سیاہ فام امریکی باشندے جارج فلوئڈ کی ہلاکت کے بعد ملک گیر احتجاج کے نتیجے میں اپنے ہی شہریوں کےخلاف پرتشدد کارروائیوں کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ عائدحکومت پنجاب نے صوبے میں سخت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر جرمانے عائد کردیے، عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 500 روپے جرمانہ ہوگا۔ Yeh to hoga Great decision Good decision
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر جرمانہ ہوگا - Pakistan - Dawn News200-year-old Hindu temple in Karachi a source of livelihood for enterprising Muslim youths हिन्दू जहा रहते हैं खुसिया रहती हैं saveminority A hakomat sirf revenue de collection kar de a
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »