مضر صحت پراٹھے کھانے سے ماں اور 4 بچوں کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہوگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مضر صحت پراٹھے کھانے سے ماں اور 4 بچوں کی ہلاکت کا ڈراپ سین ہوگیا ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ پاکپتن کے گاؤں 143 ای بی میں ماں اور 4 بچوں کو گھی میں زہریلی گولیاں ملا کر قتل کیا گیا، گھر میں زہر جاں بحق بچوں کے کزنوں نے بچوں کے والد کی ڈانٹ سے تنگ آکر ملایا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچوں کے کزن حمزہ اور عظیم نے بچوں کے والد کی ڈانٹ سے تنگ آکر گھی میں زہریلی گولیاں ملائیں۔پولیس نے دوران تفتیش دونوں ملزمان کو حراست میں لیا تو ملزمان نے جرم کا اعتراف کرلیا، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے بڑے ہسپتالوں میں کرپشن کی شکایات محکمہ صحت نے اہم ایکشن لے لیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کے بڑے سرکاری ہسپتالوں کے سپیشل آڈٹ کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ، ڈپٹی ڈائریکٹر انٹرنل آڈٹ ونگ علمدار حسین کمیٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویکسین کی آمیزش: عالمی ادارہ صحت کا انتباہ ‏ویکسین کی آمیزش: عالمی ادارہ صحت کا انتباہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچوں اور نوجوانوں کو کووڈ 19 سے معمولی خطرہحال ہی میں ایک تحقیق سے علم ہوا کہ کووڈ 19 سے بچوں اور نوجوانوں میں بہت زیادہ بیمار ہونے اور موت کا شکار ہونے کی شرح کم ہوتی ہے۔ Han bachun or jawanu mai jaan nai hai ...........khuda k lia jhute bolna chor do
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ممتاز غزل گو شاعر اور مقبول ترین فلمی نغمہ نگار قتیل شفائی کی برسی -ان کا سب سے بڑا اعزاز عوام میں ان کی وہ شہرت اور مقبولیت تھی جو انھوں‌ نے اپنے تخلیقی وفور اور فن کی بدولت حاصل کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کمیٹی کے پیسے مانگنے پر بدبخت بیٹے نے ماں کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا - ایکسپریس اردوبیٹے نے گالیاں دیں اور تشدد کا نشانہ بنا کر کپڑے پھاڑ دیے، متاثرہ ماں ISLAM KY TABLIG AAM KRO اسکی مونچو کو دیکھ شکل سے بڑوا لگتا ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عافیہ صدیقی کو ہر 3 ماہ بعد قونصل رسائی ملتی ہے، علی محمد خان - ایکسپریس اردوان کیلیے کوشش کررہے ہیں اپنی بات سے پھرے نہیں،علی محمد خان، سینیٹ میں بیان، زیر حراست تشدد اور ہلاکت روکنے کا بل منظور Then why not bring her back Sb uska Nam istemal Karty Ho bs Uski help koi nhn karta. sb dekhawa Hai bs sharam Ap Sbko ati Nhn magr🙂 Ap USA k saat apnay standards, life, facilities and justice ko compare karty ho? Hahahah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »