عافیہ صدیقی کو ہر 3 ماہ بعد قونصل رسائی ملتی ہے، علی محمد خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ان کیلیے کوشش کررہے ہیں اپنی بات سے پھرے نہیں،علی محمد خان، سینیٹ میں بیان، زیر حراست تشدد اور ہلاکت روکنے کا بل منظور

ان کیلیے کوشش کررہے ہیں اپنی بات سے پھرے نہیں، علی محمد خان، سینیٹ میں بیان، زیر حراست تشدد اور ہلاکت روکنے کا بل منظور وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ عافیہ صدیقی کو ہر 3 ماہ بعد قونصل رسائی ملتی ہے، ان کی رہائی لیے کوششیں کررہے ہیں ہم اپنی بات سے پھرے نہیں، نیت پر شک نہ کیا جائے۔

علی محمد خان نے کہا کہ عافیہ صدیقی کو ہر تین ماہ بعد قونصل رسائی ملتی ہے، آخری قونصل رسائی 27 مئی کو ملی، یہ نہ کہا جائے کہ ہم اپنی باتوں سے پھر گئے، ہماری کوششیں کم ہوسکتی ہیں لیکن نیت پر شک نہ کریں، ہماری مجبوری ہے کہ عافیہ غیر ملک میں ہیں، حکومت عافیہ کے معاملے میں بالکل بے فکر نہیں ہیں۔ وزیر مملکت علی محمد خان نے مزید کہا کہ ناراض بلوچوں سے بات کی جائے گی، شیعہ سنی کے مابین غلط فہمی کو ختم کرنا ہوگا، وزیراعظم نے واضح کیا کہ جس کو سیکیورٹی تھریٹ ہے اس کو سیکورٹی واپس کی جائے گی۔ایوان بالا نے زیر حراست تشدد اور ہلاکت روکنے کا بل منظور کرلیا۔ ایوان میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ انتخابات کے عمل میں ترمیم کی تحریک سمیت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور میں متعدد ترمیمی بل پیش کیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ap USA k saat apnay standards, life, facilities and justice ko compare karty ho? Hahahah

Sb uska Nam istemal Karty Ho bs Uski help koi nhn karta. sb dekhawa Hai bs sharam Ap Sbko ati Nhn magr🙂

Then why not bring her back

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا حصہ بننا ہدف ہے: محمد عرفانMy only goal is to be part of the national squad for T20 World Cup: Muhammad Irfan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب چودھری محمد سرور سے ملاقاتگورنرپنجاب چودھری محمد سرورسے ملاقات گذشتہ دنوں گورنرپنجاب چودھری محمد سرورامریکہ کے دورےپر تھے۔ واپسی پر ان سےطویل نشست ہوئی۔ ملکی سیاست پر بھی بات چیت ہوئی۔ گورنر پنجاب نےاپنے دورہ امریکہ کےحوالےسےتفصیلات سے آگاہ کیا mac61lhr TeamSarwar ChMSarwar mac61lhr TeamSarwar ChMSarwar گورنر پنجاب چودھری محمد سرور عالمی سطح پر پاکستان کو درپیش اہم مسائل کے حوالے سے اہم کردار ادا کر سکتے ہیں mac61lhr TeamSarwar ChMSarwar GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الاخوان المسلمون کے مرشدِعام محمد بدیع کی عمر قید کی سزا کا فیصلہ برقرارالاخوان المسلمون کے مرشدِعام محمد بدیع کی عمر قید کی سزا کا فیصلہ برقرار Egypt EgyptCourt Uphold LifeSentence Leader BrotherhoodLeader MohamedBadie MfaEgypt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اگر حکومت کو ایک ہزار ارب مل جائیں تو؟اگر حکومت کو ایک ہزار ارب مل جائیں تو؟ مہنگائی میں کمی ہونے کی بجائے اس میں مزید اضافہ ہوا Pakistan Inflation FinMinistryPak GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

موسمیاتی تبدیلیوں سے عالمی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے، آئی ایم ایف - ایکسپریس اردوموسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے درست حکمت عملی بین الاقوامی معیشت کے مسائل کو کم کرسکتی ہے، آئی ایم ایف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کلاسیک گائیک استاد سلامت علی خان کی بیسویں برسی آج منائی جارہی ہےشام چوراسی گھرانے کے معروف کلاسیک گائیک استاد سلامت علی خان کی بیسویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ کلاسیکل گائیکی میں نئی جہتیں متعارف کروانے والے استاد سلامت علی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »