مصطفیٰ کمال کی کراچی کچرا صفائی مہم پر تنقید

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصطفیٰ کمال کی کراچی کچرا صفائی مہم پر تنقید IrfanHaqueS کی رپورٹ

پاک سرزمين پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کچرا اٹھانے کی مہم ايسی ہے کہ جيسے کوئی کہے ميں آج سے نہانے کی مہم چلاؤں گا،ایسی مہم کے بجائے ہر روز کچرا اٹھانا ہوتا ہے، ايک ماہ کی مہم سے صفائی نہيں ہوتی۔

انھوں نے تنقید کی کہ شہر کے لیے نظام کوئی نہيں دے رہا، کچرا مہم ايسے ہی ہے کہ جيسے کوئی نہانےکی مہم چلائے۔ انھوں نے کہا کہ کراچی اور ملک کے حالات بالکل ٹھیک نہیں ہیں، اٹھارہویں ترمیم سے اختیارات صوبوں کو منتقل نہیں ہوئے، یہ اختیارات وزرا اعلیٰ کے پاس منجمد ہوگئے، اٹھارہویں ترمیم میں ایک اور ترمیم کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: صفائی مہم کے دوران عملے نے وزیر اعلیٰ کو ماموں بنادیاوزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی صفائی مہم کا جائزہ لینے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صفائی کے عملے نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ماموں بنا دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ حکومت کی صفائی مہم کے دوران صفائی پر مامور عملے نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:صفائی مہم کی نگرانی کے لیے صوبائی وزراء کی کمیٹی تشکیلکراچی:صفائی مہم کی نگرانی کے لیے صوبائی وزراء کی کمیٹی تشکیل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ نےصفائی مہم کی نگرانی کیلئے18رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردیکراچی : وزیراعلیٰ سندھ نے 30روزہ کلین مائی کراچی مہم کی نگرانی کیلئے 18رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی اور کابینہ ارکان ٹاسک دے دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین میں خود کار طریقے سے چلنے والے ٹرک متعارفچین میں سڑکوں کی صفائی اب خود کار طریقے سے چلنے والے ٹرک کریں گے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہکراچی:وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ Pakistan Karachi CMSindh MuradAliShah SindhCMHouse MuradAliShahPPP CleanKarachi MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »