مصر: اخوان المسلمین کے 10 ارکان کو سزائے موت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصر: اخوان المسلمین کے 10 ارکان کو سزائے موت ARYNewsUrdu

روئٹرزمصری سرکاری نیوز ایجنسی نے اتوار کو بتایا کہ جن افراد کو سزائے موت سنائی گئی ہے ان کا تعلق کالعدم اخوان المسلمون سے ہے، جن پر پولیس پر حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام تھا۔

خبر کے مطابق مصر کی اعلیٰ مذہبی اتھارٹی، مفتی اعظم کو ان سزاؤں کی توثیق کرنی ہوگی، نیز، ملزمان کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے، اور یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ انھوں نے الزامات قبول کیے یا نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انکے لۓ سزاۓ موت سے مراد کیا ہے ؟ رفیق بدتر سے رفیق اعلی تک کا سفر اور الحمدللہ یہ اس سفر میں کامیاب ہی رہتے ہیں ۔ بس بات ہماری ہے کہ کیا ہم سے نہ پوچھا جاۓ گا کہ تم کیوں لب سۓ بیٹھے رہے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قیدی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے والی خاتون سکیورٹی گارڈ کے خلاف تحقیقات شروعلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں قیدی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے والی جیل کی خاتون سکیورٹی گارڈ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ دی سن کے مطابق یہ خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غربت کے خاتمے کیلئے چین کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیںوزیراعظمغربت کے خاتمے کیلئے چین کے تجربات سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں،وزیراعظم Pakistan China PMImranKhan ChineseMedia Interview MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO CathayPak PakinChina_ PakinAfg
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کینسر کے علاج کی دوا ایڈز کے علاج میں کار آمد؟کراچی کینسر کے علاج میں قوت مدافعت کو مضبوط بنانے...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ - ایکسپریس اردولاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف دیا shameonExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف حکومت کا پنجاب کے بعد کراچی کے شہریوں کو بھی سرپرائز دینے کا فیصلہ08:22 PM, 29 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے پنجاب کے بعد کراچی کے شہریوں کو بھی قومی صحت کارڈ فراہم کرنے پر غور پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلیے چینی ماڈل کی تقلید کرنا چاہتے ہیں،وزیراعظم جو ساڑھے تین سال میں یہ طے نہیں کر پا رہے کہ نظام کون سا لانا ہے ہم نے انہی مبینہ اناڑیوں کے ہتھے ایٹمی پاور ملک دے دیا ہے کبھی ریاست مدینہ، کبھی امریکہ والا نظام، کبھی ایران والا، صدارتی، پارلیمانی کہتے ہیں کہ ہر شر کے پیچھے خیر کا کوئی پہلو چھپا ہوتا ہے۔ یہ بظاہر سیاسی فعل کراچی شہر کی حقیقی آبادی معلوم کرنے کا ایک نادر و نہایت آسان موقع ہے۔ جب 'کراچی کے مستقل رہائشی' افراد کو یہ سہولت مہیا کی جائے گی تو ازخود کراچی کی آبادی کا سرکاری و ناقابلِ تردید جائزہ مکمل ہو جائے گا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پشاور زلمی کے کپتان کا کورونا سے صحت یابی کے بعد پیغام - ایکسپریس اردوسات دن کمرے میں گزارنے کے بعد ایسا لگا جیسے دنیا میں واپسی ہوئی ہے، وہاب ریاض 😜😜😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »