مصدق ملک نے آئی ایم ایف سے معاہدے میں وقت لگنے کی وجہ بتادی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہم نے اپنے سابقہ دور میں قطر سے ایل این جی کا معاہدہ انتہائی کم نرخوں پر کیا تھا۔ تفصیلات جانیے: PMLN DailyJang

جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران مصدق ملک نے کہا کہ آئی ایم ایف سے معاہدے میں وقت اس لیے لگ رہا ہے کہ ہم ہر چیز ماننے کو تیار نہیں۔ن لیگی سینیٹر نے مزید کہا کہ ہم نے اپنے سابقہ دور میں قطر سے ایل این جی کا معاہدہ انتہائی کم نرخوں پر کیا تھا۔

اُن کا کہنا تھا کہ 40 ہزار سے کم تنخواہ والے افراد کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ماہانہ 2 ہزار روپے دیے جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قلعہ سیف اللّٰہ، مسافر وین کھائی میں گرنے سے 10 سے زائد افراد جاں بحققلعہ سیف اللّٰہ میں اخترزئی ادولہ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں گر گئی، حادثے کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قلعہ سیف اللہ میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمیلورالائی سے ژوب جانے والی مسافر وین اخترزئی ادولہ کے مقام پر کھائی میں گری: ڈی سی قلعہ سیف اللہ انا للہ واناالیہ راجعون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایران میں ہولناک ٹرین حادثے میں 13 افراد جاں بحق 50 سے زائد زخمی11:37 AM, 8 Jun, 2022, اہم خبریں, بین الاقوامی, تہران: ایران میں افسوسناک ٹرین حادثے کے نتیجے میں  13 افراد جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دعا زہرا عدالت میں پیش، جج کے چیمبر میں والدین سے ملاقاتعدالت پولیس کو ہدایت کی کہ دس منٹ کےلیے دعا کی والدین سے چیمبر میں ملاقات کرائی جائے۔ عجیب ماں باپ ہیں روز سر میں ڈالنے کیلیے خاک اور منہ پر ملنے کے لئیے کالک لیکر میڈیا کے سامنے بیٹھ جاتے ہیں Respected PM CMShehbaz & FM BBhuttoZardari More than 6 students who were studying in China have committed suicide & many are thinking about it. due to the negligence of Concern Authorities who is responsible? ForeignOfficePk , EduMinistryPK & hecpkofficial These delays are unbearable for us. Our degrees are at risk. Please solve this issue ASAP. BBhuttoZardari CMShehbaz takeUsBackToChina
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان: قلعہ سیف اللہ میں وین کھائی میں جاگرنے سے 12افراد جاں بحقبلوچستان: قلعہ سیف اللہ میں وین کھائی میں جاگرنے سے 12افراد جاں بحق Balochistan QilaSaifullah Killed Passenger Van Falls Ditch dpr_gob GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں حکومت کو بجٹ بنانے میں کون سے چیلنج درپیش ہیں؟ - BBC News اردوایک جانب حکومت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مذاکرات کے ذریعے قرضہ پروگرام کی بحالی کے لیے کوشاں ہے تو دوسری جانب نئی حکومت کو اقتدار کے پہلے دو ماہ میں ہی بجٹ پیش کرنے کے چیلنج کرنے کا بھی سامنا ہے۔ ڈھیروں چیلنج درپیش ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »