کے-الیکٹرک کی جانب سے نیا لوڈشیڈنگ پلان جاری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیا منصوبہ ان علاقوں کو ایک سے دو گھنٹے کا ریلیف فراہم کرے گا جو اس وقت متاثر ہیں، کے-الیکٹرک تفصیلات جانیے: DailyJang KElectric Karachi

موجودہ لوڈشیڈنگ کے بارے میں بات کرتے ہوئے ترجمان کے-الیکٹرک نے کہا کہ ’نیا منصوبہ ان علاقوں کو ایک سے دو گھنٹے کا ریلیف فراہم کرے گا جو اس وقت متاثر ہیں۔‘

ترجمان کے مطابق نیا لوڈشیڈنگ شیڈول کے ای کی ویب سائٹ، کے لائیو ایپ اور کے ای واٹس ایپ سیلف سروس پورٹل کے ذریعے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کے-الیکٹرک کی 8119 سروس کے ساتھ رجسٹرڈ صارفین جو اس تبدیلی سے متاثر ہو سکتے ہیں انہیں بھی ایس ایم ایس کے ذریعے مطلع کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کے-الیکٹرک اس غیر معمولی صورتحال کی وجہ سے صارفین کو ہونے والی زحمت کے لیے معذرت خواہ ہے اور حالات کی بہتری کے لیے کمپنی ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوسپریم کورٹ نے نیب آرڈی نینس کے سیکشن 6 میں ترمیم کا حکم دیا تھا، جو چیئرمین نیب کی تعیناتی سے متعلق ہے، درخواست گزار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیر داخلہ سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگواسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )   وزیرداخلہ رانا ثنااللہ سےسعودی عرب کےسفیر نے ملاقات کی ، ملاقات میں  پاک سعودی تعلقات سمیت، باہمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی دمشق پر میزائلوں کی بارش سے دمشق دھماکوں سے گونج اٹھااسرائیل کی دمشق پر میزائلوں کی بارش سے دمشق دھماکوں سے گونج اٹھا Syria Damascus Attack IsraeliCrimes Israel IsraeliAttack Presidency_Sy OIC_OCI UN IDF IsraeliPM
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی ایران سے بلوچستان کو بجلی کی برآمدات بڑھانے کی درخواست - ایکسپریس اردو104 میگاواٹ بجلی کے علاوہ بجلی کی برآمدات میں 100 میگاواٹ اضافہ کیا جائے Lahnti chqnal choron ka chqnal پیٹرول اور کوکنگ آئل بھی ایران سے منگوائی جائے۔شُکریہ Iran say bijli lay saktay hain too GAS pipe line aur Oil Pipeline daal lain, awam ko CNG dein billa rikawat sasti tareen, aur oil bhi sasta dein, gwadar mein bohat sasta tail hay irani... Hr cheez irani hay aur sasti, oil khanay wala adhi price mein.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو : ٹریننگ سیشن کے بعد رضوان کی گراؤنڈ کی صفائی کی ویڈیو وائرلٹریننگ سیشن مکمل کرنے کے بعد رضوان ایک بار پھر خود کو ٹیم مین ثابت کرنے میں کامیاب رہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرہ کی والدہ کا بیٹی سے ملاقات کے بعد اہم انکشافدعا زہرہ کی والدہ نے سندھ ہائیکورٹ کے چیمبر میں بیٹی سے ملاقات کے بعد اہم انکشاف کیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »