مشہور پوپ سنگر کا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی کوریا کی ہرگلی میں اذان کی خوبصورت آواز گونجنے تک جدوجہد جاری رکھوں گا، داؤد کم

کیوں زبردستی الیکشن سے متعلق شکوک وشبہات بڑھا رہے ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ9 مئی کیسز میں وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا کے وارنٹ منسوخ، ضمانتیں منظورپی ایس ایل 10؛ چیئرمین پی سی بی نے ایونٹ کے انعقاد سے متعلق لب کشائی کردیآئی پی ایل؛ ٹی20 فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بن گیاراولپنڈی آئل ٹینکرز کی ہڑتال، آل پاکستان ٹینکرز ایسوسی ایشن کا اظہار لاتعلقیآئی ایم ایف سے اربوں ڈالر قرض کے نئے معاہدے پر بات چیت شروع ہوگئی، وزیرخزانہبھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار...

جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ سنگر اور یوٹیوبر داؤد کم نے سوشل میڈیا پر جنوبی کوریا کے شہر ان شن میں مسجد بنانے کا اعلان کیا۔ سنگر داؤد کم نے اپنے سوشل میڈیا پر مسجد کی تعمیر کے لیے خریدی گئی زمین اور اس کے معاہدے کی تصاویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ آخر کار آپ کی مدد سے مسجد کی تعمیر کا معاہدہ کرلیا۔ اس زمین پر اب جلد ایک مسجد بن جائے گی مجھے یقین نہیں آرہا۔ اس سلسلے میں بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا لیکن مجھے یقین تھا کہ میں یہ کام کرلوں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ مسجد کے ساتھ کورین شہریوں کو دین کی دعوت دینے کے لیے اسلامک پوڈ کاسٹ اسٹوڈیو بھی بنایا جائے گا۔ جنوبی کوریا کی ہر گلی میں اذان کی خوبصورت آواز گونجنے تک میں...

سنگر، یوٹیوبر اور اداکار داؤد کم نے جو جے کم کے نام سے مشہور ہیں 2019 میں اسلام قبول کیا تھا اور متعدد بار اپنی سوشل میڈیا پوسٹس میں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں حاضری کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ داؤد کم نے 2022 میں رمضان المبارک کے دوران عمرے کی سعادت حاصل کی تھی۔بھارت: ارب پتی جوڑے نے تمام دولت عطیہ کرکے رہبانیت اختیار کرلیسلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتارخوش نہیں تو چھٹی کرلیں، چینی کمپنی نے نئی پالیسی متعارف کرادیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئےپاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان 8 کی بجائے9 اپریل کو ہونے کا امکان ہے ، قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں کریں گے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کا پنجاب کے سرحدی علاقوں میں چیک پوسٹیں بنانے کا اعلانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے سرحدی علاقوں میں چیک پوسٹیں بنانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ چینی شہری سی پیک پر کام کر رہےہیں، ان کو خدشات ہیں۔ آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد بنائے گئے نیشنل ایکشن پلان کو دنیا نے سراہا۔ پچھلے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی رہنماؤں کا غزہ سے اظہاریکجہتی کیلئے عید سادگی سے منانے کا اعلاناسلام آباد میں موجود سیاسی رہنماؤں نے عید آبائی علاقوں میں منانے کا اعلان کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فلائی دبئی کا عید تعطیلات کے نئے پیکیجز کا اعلانفلائی دبئی نے سیاحوں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے لیے نئے پیکیجز کا اعلان کر دیا ہے جس میں راؤنڈ ٹرپ اور چار راتوں کا ہوٹل میں قیام شامل ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین کا عہدہ ختم، 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلانپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے نئی قومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین سلیکشن کمیٹی کا عہدہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت نے ججز کے خط کے معاملے  پر  انکوائری  کمیشن بنانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے مابین ملاقات کے بعد اٹارنی جنرل منصور اعوان کے ہمراہ  پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھاکہ وزیراعظم نے چیف جسٹس کو یقین دہانی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »