مریم نواز کا پنجاب کے سرحدی علاقوں میں چیک پوسٹیں بنانے کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے سرحدی علاقوں میں چیک پوسٹیں بنانے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ چینی شہری سی پیک پر کام کر رہےہیں، ان کو خدشات ہیں۔ آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد بنائے گئے نیشنل ایکشن پلان کو دنیا نے سراہا۔ پچھلے...

شوہر کو کس لئے قتل کیا؟ لاش ملنے کا معمہ حل ہو گیامریم نواز کا پنجاب کے سرحدی علاقوں میں چیک پوسٹیں بنانے کا ... لاہور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پنجاب کے سرحدی علاقوں میں چیک پوسٹیں بنانے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق مسلم لیگ کی چیف آرگنائزر اور وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ چینی شہری سی پیک پر کام کر رہےہیں، ان کو خدشات ہیں۔ آرمی پبلک سکول پر حملے کے بعد بنائے گئے نیشنل ایکشن پلان کو دنیا نے سراہا۔ پچھلے کچھ برسوں میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں ہوا۔ ہم نے نیشنل ایکشن پلان کو دوبارہ فعال کرنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سی پیک پاکستان کیلئے گیم چینجر ہے، اسی وجہ سے اس کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ہمیں ہر قسم کی دہشت گردی کا سامنا ہے۔ پنجاب کے سرحدی علاقوں میں چیک پوسٹیں بنائی جائیں گی۔ سیاسی فاشزم بھی دہشت گردی کی ایک شکل اختیار کر چکا ہے۔ حساس تنصیبات پر حملے کر کے دنیا میں ملک کی منفی تصویر پیش کی گئی۔ ایک سیاسی جماعت نے حساس تنصیبات پر حملے کر کے ملکی ساکھ کو نقصان پہنچایا۔ جو کام کالعدم تحریک طالبان پاکستان نہ کر سکے وہ سیاسی جماعت نے کر دکھایا، دہشت گرد ملک اور قوم کے دشمن ہیں۔ دہشت گردی کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا پنجاب کے عوام کیلیے تاریخی پیکیجوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے عام کے لیے تاریخی 30 ارب روپے مالیت کا نگہبان رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اوورسیزپاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبریلاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوورسیزپاکستانیوں کیلئے اوورسیزپراپرٹی ٹرانسفر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاندانہ گلزار کے مریم نواز پر الزامات: ن لیگ نے ایف آئی اے میں شکایت درج کرادیلاہور: وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر الزامات پر شاندانہ گلزارکیخلاف ایف آئی اے میں شکایت درج کرادی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچاپنجاب حکومت کے نگہبان رمضان پیکیج میں آٹے کے تھیلے پر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی تصویر لگانے کا معاملہ عدالت جا پہنچا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ مریم نواز نے ''نوازشریف کسان کارڈ''کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ''نوازشریف کسان کارڈ''کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت زرعی اصلاحات کے حوالے سے خصوصی اجلاس ہوا جس میں پنجاب سیڈ کارپوریشن اور پنجاب ایگری ریسرچ بورڈ کی تشکیل نو اور زرعی زمین کا رہائشی مقاصد کے طور پر استعمال روکنے کیلئے قانون لانے کی تجویز کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران وزیراعلی پنجاب مریم نواز...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا بجلی چوری، سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب حکومت نے بجلی چوری، سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف صوبے میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے گزشتہ روز کے اجلاس کی روشنی میں پالیسی پر عمل درآمد کا حکم دیا۔مریم نواز کی زیرِ صدارت ہونے والے اجلاس میں بجلی چوری کے خاتمے کے لیے اہداف کا تعین اور ایک ماہ کی ڈیڈ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »