مسلمان مسافروں سے 'امتیازی سلوک' پر ڈیلٹا ایئرلائن کو 50 ہزار ڈالر جرمانہ - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ڈیلٹا نے 'متعصبانہ رویہ اپنایا' اور 'امتیازی سلوک کے قوانین کی خلاف ورزی' کی، امریکی محکمہ ٹرانسپورٹیشن Deltaairlines US discrimination DawnNews

ڈیلٹا نے 'متعصبانہ رویہ اپنایا' اور 'امتیازی سلوک کے قوانین کی خلاف ورزی' کی، امریکی محکمہ ٹرانسپورٹیشن — فائل فوٹو / اے ایف پی

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے ایف پی' کے مطابق اپنے حکم نامے میں محکمے نے کہا کہ ڈیلٹا ایئرلائنز تین مسافروں کو جہازوں سے اتار کر 'متعصبانہ رویہ اپنانے' اور 'امتیازی سلوک کے قوانین کی خلاف ورزی' کی مرتکب قرار پائی۔ اس کے بعد جہاز کے پائلٹ نے ڈیلٹا کے کارپورٹ سیکیورٹی حکام سے بات کی جن کا کہنا تھا کہ دونوں مرد و خاتون امریکی شہری تھے جو واپس وطن لوٹ رہے تھے اور جن سے متعلق کوئی شک نہیں تھا۔امریکی محکمہ ٹرانسپورٹیشن نے کہا کہ اس واقعے میں طیارے کا پائلٹ ڈیلٹا کے سیکیورٹی پروٹوکول پر عمل میں ناکام رہا جبکہ مسلمان جوڑے کو اس کے مذہب کی بنا پر ایئرلائن کو انہیں جہاز سے اتارنے یا دوبارہ بورڈنگ سے نہیں روکنا چاہیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روہنگیا اور کشمیر کے مسلمان!!!!!روہنگیا اور کشمیر کے مسلمان!!!!! روہنگیا مسلمانوں پر آنگ سان سوچی کے مظالم کی کہانیاں زبان زد عام ہیں AkramChaudhry Myanmar Rohingya Muslims Kashmir UN UNHumanRights ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وہ ملک جہاں مسلمان خواتین کیلئے حجاب کو پولیس یونیفارم کا حصہ بنادیا گیاگلاسگو(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی علاقے سکاٹ لینڈ کی پولیس فورس نے مسلم خواتین کیلئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تھوک کر پیزا صارف تک پہنچانا ترک ڈیلیوری بوائے کو مہنگا پڑگیاانقرہ (ویب ڈیسک) ترکی میں ڈلیوری بوائے کو پیزا پر تھوک کر صارف کو پہنچانے پر 4 ہزار لیرا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ایئرپورٹ پر کسٹم اہلکار کی مسافروں سے رشوت کی وصولیلاہور: علامہ اقبال انٹرنیشل ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آئے مسافروں سے کسٹم اہلکار نے 100 ریال رشوت وصول کر کے جانے دیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں نے رشوت وصول کرنے پر کسٹم اہلکار کے خلاف ایئرپورٹ ڈیوٹی منیجر کو درخ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا: ہوسٹن زوردار دھماکے سے گونج اٹھا، گھروں کو نقصان - World - Dawn Newsvery good..execellenc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فلسطین نے ٹرمپ کے امن منصوبے پر اسرائیل، امریکا کو خبردار کردیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »