روہنگیا اور کشمیر کے مسلمان!!!!!

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 84 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روہنگیا اور کشمیر کے مسلمان!!!!! روہنگیا مسلمانوں پر آنگ سان سوچی کے مظالم کی کہانیاں زبان زد عام ہیں AkramChaudhry Myanmar Rohingya Muslims Kashmir UN UNHumanRights ForeignOfficePk

دشمنی میں آنگ سان سوچی نے وہ سب کچھ کیا ہے جو عام انسان صرف سوچ ہی سکتا ہے۔ سات لاکھ سے زائد مسلمانوں کو پناہ گزین کیمپوں میں محصور کرنے والی اس ظالم حکمران کے اقدامات کو عالمی عدالت انصاف نے بھی نسل کشی قرار دیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف کے سترہ رکنی بنچ نے فیصلہ سنایا ہے کہ عدالت انصاف روہنگیا مسلمانوں کی مبینہ نسل کشی کے خلاف مقدمہ سننے کی مجاز ہے۔ اس سے قبل میانمار کی نوبل انعام یافتہ آنگ سان سوچی نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ اس مقدمے کو اس فورم پر نہ سنا جائے۔ ظالم آنگ سان سوچی نے یہ بھی...

میانمار میں افواج نے مسلمانوں کے خلاف باقاعدہ نسل کشی کی مہم شروع کی تھی۔ وہ مسلمانوں کے مکانات کو آگ لگاتے، عورتوں کے ساتھ ہر طرح کی جنسی زیادتیوں میں ملوث تھے۔ وہاں بچوں کو نذر آتش کرنے کے واقعات عام تھے۔ مسلمان مردوں کو اجتماعی طور پر قتل کرنے سمیت نسل کشی کی تمام بنیادی نشانیاں نظر آتی ہیں۔ ان ظالمانہ اقدامات کے واضح شواہد اور ثبوت ہونے کے باوجود آنگ سان سوچی نے مسلمانوں کی نسل کشی کی تردید کی اور اسے مسلمان شدت پسندوں کی جانب سے حملوں پر فوجی ردعمل قرار دیا جاتا رہا ہے۔ ابوبکر تمباڈو...

میانمار میں ہونے والے مظالم بھی سوئے ہوئے مسلم امہ کے ضمیر کو جگانے میں ناکام رہے ہیں۔ دنیا میں جہاں کہیں بھی مسلمانوں کو اس قسم کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے امت کی طرف سے کوئی ٹھوس اور اتحاد کا پیغام نہیں جاتا۔ مسلمان کٹتے مرتے رہتے ہیں، انہیں جلایا جاتا ہے، خواتین کی عصمت دری کی جاتی ہے، بچوں کو نذر آتش کیا جاتا ہے، قتل کیا جاتا ہے لیکن کوئی آواز نہیں اٹھاتا اسی اجتماعی بے حسی کا نتیجہ ہے کشمیر کے مسلمان بھی پانچ اگست سے اب تک کرفیو اور لاک ڈاون کا شکار ہیں۔ ظالم بھارتی افواج نے مقبوضہ وادی...

آزاد کرانے کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے۔ امام صحافت مجید نظامی مرحوم فرمایا کرتے تھے کہ بھارت کے ساتھ کشمیر کے معاملے میں ہم جنگ تک جاتے ہیں۔ ہندو بنیا کبھی باز نہیں آئے گا اور اس دور میں بھارت میں بی جے پی کی حکومت نے یہ ثابت کیا ہے کہ مجید نظامی مرحوم کا موقف سو فیصد درست تھا۔حکومت مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر اُجاگر کرنے کیلئے ایک جامع مہم شروع کررہی ہے:شاہ محمود قریشی

روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم انسانی حقوق کے علمبرداروں کے لیے بھی سوالیہ نشان ہیں کب تک مسلمانوں کو بچوں کو آگ میں جلایا جاتا رہے گا، کب تک ان کی خواتین کی عصمت دری ہوتی رہے گی اور کب تک مسلم دنیا کے حکمران مالی مفادات کی وجہ سے ایسے مظالم پر آنکھیں بند کیے رکھیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپشن اور منی لانڈرنگ کے باعث پاکستان میں مہنگائی اور غربت بڑھی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوپاکستان اب کسی بھی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، عمران خان کا ڈیووس میں پاکستان اسٹریٹجی ڈائیلاگ سے خطاب
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

چینی اور آٹے بحران کے ذمہ دار جہانگیر ترین اور خسرو بختیار قرار'جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو ذمہ داری دینا بلی کو دودھ کی رکھوالی پر بٹھانا ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates یہ ہے اس گھٹیا میڈیا کی رپورٹنگ یہ اس بیچارے صحافی کے بارے میں بات نہیں کرے گا جس نے تنخوا نہ ملنے اور پھر نوکری سے نکالنے پر دل کا دورہ پڑنے سے موت کو گلے لگا لیا۔ اس کے اور پتہ نہیں کتنے بیچارے اپنی تنخوا کا انتظار کر رہے ہیں نہیں بولے گا۔ بس جھوٹی خبریں روز دے گا۔ FaheemSattarDal Both persons r corroupt.First they invested finaces in advance on the present govt to bring it in power throughsal&purcaseNow it is a peak time to recover the same thrice the principle amount with premium to govt.corrouption is higher than preceding periods.They shud accept it. Allah pak raheem kare awam per
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکا اور پاکستان افغان ایشو پر ہم آہنگ، کشمیر پر کیوں نہیں؟Q k Azad khasmir pakistan bi nhi chorna chahta
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی پر تشدد کارروائیاں جاریمقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی پر تشدد کارروائیاں جاری KashmirDispute
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی پر تشدد کارروائیاں جاریمقبوضہ کشمیر:بھارتی فوجیوں کی محاصرے اور تلاشی کی پر تشدد کارروائیاں جاری OccupiedKashmir IndianArmy Siege SearchOperation ViolentActions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جمال خاشقجی کے بعد سعودی ولی عہد ایک اور الزام کی زد میں آگئےریاض: سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان پر دنیا کے امیر ترین شخص کے موبائل فون ہیک کرنے کا الزام عائد کردیا گیا، جبکہ ریاض حکومت نے الزام کی تردید کردی۔تفصیلات کے مطابق سعودی شہزادے محمد بن سلمان کی جانب سے ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس کو واٹس ایپ پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »