چینی اور آٹے بحران کے ذمہ دار جہانگیر ترین اور خسرو بختیار قرار

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو ذمہ داری دینا بلی کو دودھ کی رکھوالی پر بٹھانا ہے' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

لاہور:پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے چینی اور آٹے بحران کا ذمہ دار جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو قرار دے دیا ۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان بھی آٹے اور چینی کے بحران پر چپ نہ رہیں، مریم اورنگزیب نے آٹے اور چینی کے بحران کا ذمہ دار جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو قرار دیتےہوئے کہا کہ چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کی ذمہ داری جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو دینا بلی کو دودھ کی رکھوالی پر بٹھانا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ‎ملک میں چینی کی چھ ملین ٹن مجموعی پیداوار میں سے 40 فیصد جہانگیر ترین اور خسروبختیار کنٹرول کرتے ہیں، ان سے کون حساب لے گا؟ وزیر اعظم صاحب نے آٹا چینی بیچنے والوں کو ہی آٹا سستا کرنے کی ذمہ داری دے دی ہے اور پھر کہتے ہیں کہ کرپٹ نہیں ہیں۔

ترجمان ن لیگ کا مزید کہنا تھا کہ ‎عمران نے جب سے اِن دونوں کو ذمہ داری سونپی ہے چینی کی قیمت 20 روپے تک بڑھ چکی ہے،‎چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کی ذمہ داری جہانگیرترین اور خسرو بختیار کو سونپنا مفادات کے ٹکراو کی بدترین مثال ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ مسلم لیگ پر انڈے، چینی، مرغی کی قیمت کنٹرول کرنے کا الزام لگانے والے آج دونوں ہاتھوں سے عوام کو لوٹ رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak raheem kare awam per

FaheemSattarDal Both persons r corroupt.First they invested finaces in advance on the present govt to bring it in power throughsal&purcaseNow it is a peak time to recover the same thrice the principle amount with premium to govt.corrouption is higher than preceding periods.They shud accept it.

یہ ہے اس گھٹیا میڈیا کی رپورٹنگ یہ اس بیچارے صحافی کے بارے میں بات نہیں کرے گا جس نے تنخوا نہ ملنے اور پھر نوکری سے نکالنے پر دل کا دورہ پڑنے سے موت کو گلے لگا لیا۔ اس کے اور پتہ نہیں کتنے بیچارے اپنی تنخوا کا انتظار کر رہے ہیں نہیں بولے گا۔ بس جھوٹی خبریں روز دے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہائیکورٹ ،ملک میں آٹے کے بحران پر شیخ رشید اور دیگر کو نوٹسز جاریکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ میں ملک میں آٹے ،گندم کے بحران،سمگلنگ اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چینی اور آٹے کے بحران کے ذمہ دار جہانگیر ترین اور خسرو بختیار ہیں، (ن) لیگ - ایکسپریس اردوقیمتیں کنٹرول کرنے کی ذمہ داری جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو دینا بلی کو دودھ کی رکھوالی پر بٹھانا ہے، ترجمان (ن)لیگ Atay k bohran ka zimadar Shohbaz hai . Jis nay December 2017 main Kisanon sa kaha tha keh gandum wafir hai , kam kasht Karo . Soraj mukhi par 5000 hazar fe acre subsidi bhe d the oor mojodah Hakomat ko ghalat adad o shumar diay gay . Corrupt log hamesha hakoomat ka hissa rehty hain ab b aisa hi hua hai corrupt log purani parties ko chor k PTI main chaly gay hain yahan na un py koi case bny ga na koi idara harkat main ay ga
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نے گندم اور آٹے سے متعلق معاملہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دیوزیراعظم نے گندم اور آٹے سے متعلق معاملہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی Read News ImranKhanPTI MoIB_Official PTIofficial pid_gov WheatPrice
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آٹا بحران کے بعد چینی کی قیمت میں بھی اضافہآٹا بحران کے بعد چینی کی قیمت میں بھی اضافہ FlourCrisis Sugar PriceHike Inflation pid_go MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آٹا کے بعد چینی بحران سر اٹھانے لگا، قیمت 78 روپے ہوگئی - ایکسپریس اردورواں سال گنے کی پیداوار میں 15 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے، پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن All politicians owner's Jahangir Tareen ki b sugar mills hain... Kya usy b jurmana hoga Imran ny tu gan* hi phar Deni hai bus
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گندم اور آٹا بحران کےلئے انکوائری کمیٹی تشکیلگندم اور آٹا بحران کےلئے انکوائری کمیٹی تشکیل مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Ha Ha Ha 😂😅😆 Jb kisy bhi chori ko khutum krna ho tu is k lea inquiry betha do khel khutum paisa hazam kehty tu ye hi hien ماشاءالله
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »