امریکا: ہوسٹن زوردار دھماکے سے گونج اٹھا، گھروں کو نقصان - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا: ہوسٹن زوردار دھماکے سے گونج اٹھا، گھروں کو نقصان Houston blast US DawnNews

امریکی ریاست ٹیکساس میں زوردار دھماکے نے ہوسٹن شہر کو ہلا کر رکھا دیا اور اس سے کئی گھروں کو نقصان پہنچا۔

ہوسٹس کے فائر ڈپارٹمنٹ نے کہا کہ دھماکے سے زخمی ہونے والے ایک شخص کو ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ فائر فائٹرز، ایمرجنسی سروسز اور پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچیں۔ امریکی نشریاتی ادارے 'سی این این' نے کہا کہ دھماکا مقامی وقت کے مطابق صبح سوا چار بجے گرائنڈنگ اور مینوفیکچرنگ سے متعلق کاروبار کی عمارت میں ہوا۔ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت اور اس سے جانی نقصان کی کوئی تصدیق نہیں کی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

very good..execellenc

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی شہر ہوسٹن میں بڑا دھماکہ، آدھے میل کا علاقہ لرز اٹھاہیوسٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی شہر ہوسٹن میں ایک فیکٹری میں دھماکے سے 5 افراد زخمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تنقید سے پہلے امریکا سوچے کہ اس نے پاکستان کو کیا دیا، چین - ایکسپریس اردوامریکا دنیا بھر میں پابندیوں کی چھڑی سے مختلف ممالک کو بلیک لسٹ کرتا ہے، چینی سفارت خانہ اور یہ پاکستان کے بےحس حکمران بھی سوچے کہ امریکا نے درد غم کے سواہ کیا دیا F-16 جھوٹے وعدے، لارے،اور اپنے مطلب کیلئے بھیک جس کے مقابل میں تباہ ہمارا معاشرہ ذریعے کلاشنکوف، ڈرگز، جاہل مولوی، دہشت گردی، معاشی دہشت گردی، کرپٹ حکمران، نتیجہ آپ دیکھ سکتے ہیں امید ہے کہ ہم اپنی غلطیوں سے سیکھ کر دنیا میں دوست بنائیں نہ کہ دشمن جیسا کہ مثلاًسوئیزرلینڈ ۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا اور پاکستان افغان ایشو پر ہم آہنگ، کشمیر پر کیوں نہیں؟Q k Azad khasmir pakistan bi nhi chorna chahta
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا کا مزید ’چند ممالک‘ پر سفری پابندی لگانے کا امکانامریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہمارہے لیے تحفظ ضروری ہے، ہمارے لوگوں کو تحفظ ملنا چاہیے۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کا مزید ’چند ممالک‘ پر سفری پابندی لگانے کا امکانامریکا کا مزید ’چند ممالک‘ پر سفری پابندی لگانے کا امکان DonaldTrump Expand TravelRestrictions Banned SomeCountries realDonaldTrump DonaldJTrumpJr POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ نے امریکا آنے والی حاملہ خواتین پر نئی ویزا پابندیاں عائد کردیں - ایکسپریس اردوٹرمپ نے امریکا آنے والی حاملہ خواتین پر نئی ویزہ پابندیاں عائد کردیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »