مسلم لیگ (ن) نے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کیا ہے، مولانا فضل الرحمان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

FazalurRehman

پشاور: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نے آزادی مارچ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

پشاور میں مسلم لیگ کے وفد سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملکی معیشت مکمل طور پر تباہ ہوچکی ہے۔ ہمارے ملک کا ایٹمی اثاثہ اس وقت غیرمحفوظ ہے۔ مغربی ممالک پاکستان کی ایٹمی صلاحیت ختم کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہورہی ہے۔ کشمیر کو حکمرانوں نے بیچ دیا ہے، ان کو کشمیر پر بات کرنے کا حق ہی نہیں ہے۔ مسلم لیگ ، پیپلزپارٹی، اے این پی، قومی وطن پارٹی اور ایم ایم اے ہمارے ساتھ ہے۔

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہماری آزادی مارچ کی کمیٹی ہے، وہ روزانہ کی بنیاد پر معاملات دیکھتی ہے۔ 24 اکتوبر کو مجلس شوریٰ کا اجلاس ہوگا جس میں لائحہ عمل کا حتمی فیصلہ ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے خلاف نیب کو متحرک کیا گیا ہے۔ ہم آزادی چاہتے ہیں، پاکستان کو عالمی برادری میں غلام نہیں بننے دیں گے۔ حکومت کے پاس وقت ہے مستعفی ہو کر گھر چلے جائے۔ یہ خود نہیں جاتے تو ہم ان کو گھر بھیجں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزادی مارچ میں مسلم لیگ کی شرکت یا صرف حمایت؟نواز شریف کی جانب سے آزادی مارچ کی حمایت کے اعلان کے بعد بھی یہ سوال ابھی باقی ہے کہ کیا نون لیگ مارچ میں شرکت کرے گی یا صرف باہر بیٹھ کر اس کی حمایت کرے گی۔ Ek chor khandan ke umeedein hai aur kuch nahi نواز شریف شریف کے خط میں ڈرامہ ہے پاکستان یا عوام کا غم کسی کے ساتھ نہیں ہے مولائن کا کرسی نہیں ہے اور باقی جیل سے چھوٹنا چاہتے ہیں کبھی کسی غریب قیدی کے حقوقِ یا پیرول یا رہائی یا معافی خوراک کیلئے کسی نے بات کی ہے کیا ؟ بےشرم اور بے حیا ہے یہ لوگ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان مسلم لیگ ن یو اے ای نے 12 اکتوبر کو یوم سیاہ منایادبئی (ویب ڈیسک) 12 اکتوبر 1999ءکو اس وقت کے جنرل پرویز مشرف نے اچھی بھلی کامیابی سے چلتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے مسلم لیگ ن سے رابطے کا فیصلہ کر لیا ،حیران کن وجہ سامنے آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے ا?زادی مارچ سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا حکومت سے نجات کیلئے بھرپور مہم شروع کرنے کا اعلانلاہور (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) نے حکومت سے نجات کیلئے بھرپور مہم شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اللہ کرے کہ ایسا ہی ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس ، کئی بڑے رہنما شریک نہ ہوئےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: مسلم لیگ ن کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور: مسلم لیگ ن کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »