مسلم لیگ (ن) نے پنجاب بجٹ مسترد کردیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب بجٹ مسترد کردیا Lahore pmln_org Rejects Punjab Assembly Budget GOPunjabPK

لاہور: مسلم لیگ نے پنجاب بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی ہے۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ وفاق کی طرح پنجاب کے بجٹ میں بھی امیر اور سرمایہ دار طبقے کو نوازا گیا ہے۔مہنگائی کی شرح تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے جبکہ اشیائے ضروریہ کی خریداری عوام کی پہنچ سے دور ہورہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

pmln_org GOPunjabPK Jb tak ya opposition ma hain , ya tamam budget bagher parhe or samje rejecthe karen gy ..ya in ke fitrat ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شریفوں اور زرداریوں نے قومی خزانے کو لوٹا نہیں بلکہ۔۔۔ ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نےپیپلز پارٹی اور ن لیگ کےبخیےادھیڑ دیئےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وفاق کی طرح پنجاب کا بجٹ بھی ٹیکس فری اور عوام دوست ہوگا ،جس میں مختلف شعبوں کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کی سلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے واپس لانے کی مذمتسلیمان شہباز کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرائی گئی ہے۔ 🤣🤣🤣
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ ‘نیب نیازی’ گٹھ جوڑ کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہی ہے، عطاء اللہ تارڑلاہور: (دنیا نیوز) ڈپٹی سیکرٹری جنرل مسلم لیگ (ن) عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ‘نیب نیازی’ گٹھ جوڑ اور کارروائیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں۔ Sookha Diesel....... اور یہ کہہ کون رہا ہے؟ جسکا باپ نوازشریف کے کہنے ہر ججوں کو خریدتا تھا اور اس وجہ سے صدر کے عہدے پر لگایا گیا تھا ویری گڈ Instead of answering corruption allegations these shameless people blame NAB and IK
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ن لیگ کا مشیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک کی معیشت کو تباہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مسلم لیگ (ن) نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور گورنر سٹیٹ بینک باقر رضا کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ کا مشیر خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک کی معیشت کو تباہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مسلم لیگ (ن) نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور گورنر سٹیٹ بینک باقر رضا کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ 👍👍👍👍 Good DEMAND HAFEEZ nd Raza baqir both r imported also WORLD BANK and IMF empowers. they can damage PAK ECONOMY and fly away.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہبازشریف کاسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصداضافے کامطالبہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اورقائد حزب اختلاف قومی اسمبلی شہبازشریف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصداضافے کامطالبہ کردیا۔مسلم لیگ ن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »