شریفوں اور زرداریوں نے قومی خزانے کو لوٹا نہیں بلکہ۔۔۔ ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نےپیپلز پارٹی اور ن لیگ کےبخیےادھیڑ دیئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ وفاق کی طرح پنجاب کا بجٹ بھی ٹیکس فری اور عوام دوست ہوگا ،جس میں مختلف شعبوں کو

ریلیف دیا جائے گا، حکومت ہیلتھ انفراسٹر اکچر پر بھرپور توجہ مرکوز کرے گی جبکہ کورونا وائرس سےنمٹنےکیلئےبھی بجٹ مختص کرنے کی تجویزہے،اپوزیشن کی جانب سے عوام اور صوبے کی بہتری کیلئے کسی طرح کی مثبت تجاویز آنےکی توقع نہیں،شریفوں اور زرداریوں نےاپنےحواریوں کےساتھ مل کرقومی خزانے کو لوٹا نہیں بلکہ نوچا ہے اور آج مگر مچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ویڈیو بیان میں ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہاکہ کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی معاشی صورتحال نے بڑی بڑی معیشتوں کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں لیکن اپوزیشن ایسے تنقید کررہی ہے جیسے اسے دنیا کے حالات کی بالکل خبر نہیں،وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کی واضح ہدایات ہیں کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کسی بھی شعبے پر کوئی بوجھ نہیں ڈالا جائے گا بلکہ انہیں ریلیف دیں گے، سابقہ ادوارکے اتنے بیگاڑ ہیں جنہیں سدھارنے کیلئے کئی سال درکار ہیں لیکن حکومت ہرگز مایوس نہیں اور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہروز نے احتیاط نہ کرنیوالوں کو سانپ اور چوہا کہہ دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ذہنی مرض میں مبتلا ماں نے 4 بچوں اور پڑوسن لڑکی کو گولی ماردیایک امریکی ماں نے پڑوسن لڑکی کو گولی مارنے کے بعد اپنے 4 بچوں کو بھی گولی مار دی اور آخر میں خود کشی کر لی۔ kahan? Tweet 1 Asi chizin Ghar main rakhty kun Hain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا پر اپوزیشن کا رویہ قابل مذمت اور قابل افسوس ہے، وزیراعلیٰ پنجاب | Abb Takk Newsusman sahab corona par aap ka nizam afsos naak hai.
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب کا بجٹ کل پیش ہو گا، تنخواہیں اور پنشن نہیں بڑھیں گی - ایکسپریس اردوپنجاب کے آئندہ مالی سال کیلیے بجٹ کا حجم 22 کھرب 40 ارب روپے ہو گا۔ بڑھنی بھی نہیں چاہیے عرب ممالک 30فی صد کم کر رے ہیں باہر ممالک میں 50% تنخواہ کم کی جا رہی ہیں اور ہمارےامیر ترین ملک میں لوگ تنخواہ بڑھانے کی بات کر رہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ساڑھے12 لاکھ سے زائد خاندانوں کو راشن فراہم کیا جاچکا، گورنر پنجابگورنر پنجاب نے کہا کہ پنجاب ڈ یولپمنٹ نیٹ ورک کے تحت 60 سے زائد فلاحی تنظیمیں متاثرین کی مدد کر رہی ہیں، ڈاکٹروں کیلئے ایک لاکھ 70 ہزار پی پی ایز کٹس اور 2 لاکھ 60 ہزار میڈیکل کٹس فراہم کر چکے ہیں۔ 𝐏𝐫𝐨𝐭𝐞𝐜𝐭 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐧𝐞𝐰𝐬 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐠𝐫𝐢𝐭𝐲 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐨𝐧𝐥𝐢𝐧𝐞 𝐩𝐢𝐫𝐚𝐜𝐲 𝐭𝐨 𝐢𝐧𝐜𝐫𝐞𝐚𝐬𝐞 𝐛𝐫𝐚𝐧𝐝 𝐯𝐚𝐥𝐮𝐞, 𝐫𝐞𝐯𝐞𝐧𝐮𝐞 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐫𝐮𝐬𝐭. 𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐭𝐨 𝐡𝐞𝐥𝐩! FakeNews FightFakeNews XCheck کون سے غریب خاندان چوھدری صاحب۔۔۔۔ ترین فیملی Liar like his leader.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا بجٹ کل پیش کرنے کی تیاری، 23 شعبوں کو ٹیکس ریلیف دینے کی تجاویز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »