مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کا صدر کون ہوگا؟ صدر اور چیئرمین کے چناﺅ کا فیصلہ امتحان بن گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی (طاہر منیر طاہر) مسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات کے سابق صدر چودھری محمد الطاف اور چیئرمین شیخ محمد عارف کے انتقال کے بعد متذکرہ دونوں عہدوں کے لئے کسی اہل

شخص کا چناﺅ پی ایم ایل این کی اعلیٰ قیادت اور متحدہ عرب امارات میں موجود پی ایم ایل این کے کارکنوں کے لئے امتحان بن گیا ہے۔

سیاسی جوڑ توڑ اور بحث و مباحثہ زور و شور سے جاری ہے ۔ صدارت کے امیدوار کے طور پر چودھری ظفر اقبال، محمد غوث قادری اور غلام مصطفی مغل نے اپنے آپ کو پیش کیا ہے۔ پی ایم ایل این امارات کے دیگر عہدیداران اور ارکان صدارت کے امیدواران کے علم و دانش، فہم و فراست، کردار، پی ایم ایل سے وابستگی اور پارٹیاں بدلنے کے عمل کو بھی دیکھ رہے ہیں تاکہ صحیح معنوں میں کوئی اہل شخص ہی منتخب ہوسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخطجاپان اور امریکہ کے مابین چاند پر تحقیق کے منصوبے میں تعاون کے سمجھوتے پر دستخط Japan US Signed Agreement LunarProjectCooperation NASA Astronauts Visited Moon SpaceAgency NASA StateDept JPN_PMO MofaJapan_en JapanGov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈھورونارو کے غریب استاد کے روڈ حادثے میں مہرے متاثر علاج کے لیے اپیلعمرکوٹ (سید ریحان شبیر )ڈھورونارو کا غریب استاد روڈ حادثے میں مہرے متاثر ہونے سے بستر پر ،غربت کےباعث آپریشن و علاج کرانے سے قاصر ، مخیر حضرات سے آپریشن وعلاج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا عالمی پارلیمانی یونین کے صدر کاالیکشن لڑنے کا اعلانچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا عالمی پارلیمانی یونین کے صدر کاالیکشن لڑنے کا اعلان SadiqSanjrani IPU Pakistan ChairmanSenate PresidentElection pid_gov MoIB_Official SenatePakistan shiblifaraz IPUparliament
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بولیویا کی خاتون صدر، 7 وزراء کورونا کے شکارجنوبی امریکا کے ملک بولیویا کی عبوری خاتون صدر جینائین اینیز شاویز کورونا وائرس کا شکار ہو گئیں، جبکہ دیگر 7 بولیوین وزراء میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برازیل کے بعد بولیویا کی صدر بھی کورونا وائرس میں مبتلابرازیل کے بعد ایک اور لاطینی امریکی ملک بولیویا کی صدر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں، سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جینی اینز نے اپنے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برازیل کے بعد بولیویا کی صدر بھی کورونا وائرس میں مبتلابرازیل کے بعد ایک اور لاطینی امریکی ملک بولیویا کی صدر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں، سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جینی اینز نے اپنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »