گلگت بلتستان میں آئندہ عام انتخابات ملتوی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلگت بلتستان میں آئندہ عام انتخابات ملتوی -

الیکشن کمیشن نے دو جولائی کو جاری انتخابی شیڈول معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ایکسپریس نیوزکے مطابق گلگت بلتستان میں شیڈول آئندہ عام انتخابات ملتوی کردیئے گئے ہیں اور الیکشن کمیشن نے دو جولائی کو جاری انتخابی شیڈول معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری بھی کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے 2 جولائی کو انتخابی شیڈول جاری کیا تھا، 2 جولائی کے نوٹیفکیشن کے مطابق 18 اگست کو پولنگ ڈے مقرر کیا گیا تھا، تاہم اب انتخابی شیڈول چیف کورٹ گلگت بلتستان کے فیصلے پر معطل کردیا گیا ہے، اور کورٹ فیصلے پر ہی نیا انتخابی شیڈول جاری ہوگا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات ملتوی ہونے کا امکان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اين سی او سی کی تعلیمی ادارے کھولنے کی منظوریاسلام آباد، گلگت بلتستان، آزادکشمیر کو فیصلے کی کاپی...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں بااثر افراد کی منشا کے مطابق تبادلے و تقرریاں عام بات - ایکسپریس اردو’’بڑے‘‘ لوگوں میں سیاستدان،کاروباری شخصیات شامل،بغیررضامندی گریڈ18کے افسر کی تعیناتی پراعجازجاکھرانی کااظہارناپسندیدگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »