مسلم لیگ ن نے بزدار سے ملنے والے 3 اراکین اسمبلی کو معافی دینے کا فیصلہ کر لیا، کون کون شامل ہے؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے 6 لیگی باغی ارکان اسمبلی میں سے 3 کو مسلم لیگ ن نے معافی دینے کا فیصلہ کر لیا۔ فیصل خاں نیازی،

چودھری ارشد علی، اظہر عباس کے پارٹی قیادت سے پس پردہ رابطے کام کرگئے، تینوں ارکان اسمبلی کی معافی تلافی ہوگئی جبکہ نشاط ڈاہا، مولانا غیاث الدین اور چودھری اشرف انصاری کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے جن چھ اراکین پنجاب اسمبلی نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے پارٹی قیادت کو اعتماد میں لئے بغیر ملاقات کی تھی، پارٹی قیادت کی ہدایات پر انہیں شوکاز نوٹس جاری کئے گئے تھے، ان میں سے تین ارکان پنجاب اسمبلی، محمد فیصل خاں نیازی، چودھری ارشد علی، اظہر عباس کے شو کاز نوٹسز کے جوابات میں پیش کئے گئے عذر کو تسلیم کرتے ہوئے معاف کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور آئندہ کے لئے احتیاط کرنیکی بھی ہدایات کی جائیں گی۔اس حوالے سے پارٹی قیادت کی جانب سے بھی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ان ارکان کے...

جن 3 ارکان کو معافی دی جائے گی انہوں نے شوکاز نوٹس کے جواب میں تحریر کیا کہ ہمیں جب وزیر اعلیٰ کے پاس لے جایا گیا تو حلقے کے مسائل اور ترقیاتی کاموں سمیت دیگر کا لالچ دیکر لے جایا گیا لیکن جب ہم وہاں پہنچے تو ہمارے ترقیاتی کام وہیں رہ گئے اور وزیر اعلیٰ کے ہمراہ ہماری تصاویر بنا کر میڈیا میں چلا دی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’تبلیغی جماعت کا نام آیا تو افواہوں نے مسلم مخالف رنگ اختیار کر لیا‘انڈیا میں فیک نیوز پر نظر رکھنے والے ادارے آلٹ نیوز کے سربراہ پرتیک سنہا کا کہنا ہے کہ شروع میں کورونا وائرس سے متعلق افواہوں کی نوعیت بنیادی طور پر اس کے علاج کے متعلق غلط فہمیوں تک محدود تھی مگر جیسے ہی اس معاملے میں تبلیغی جماعت کا نام آیا تو افواہوں اور فیک نیوز نے مسلم مخالف رنگ اختیار کر لیا۔ Shame on racist government of India مودی نے ہمشہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کی گجرات سے لے کر اب تک پہلے پورے ہندوستان میں مسلمان اور باقی اقلیتیں رہتی تھی کبھی کو چھگڑا فساد نہیں ہوا اب نئی دہلی میں مسلمانوں کو قتل کر دیا جاتا ہے اس کے پیچھے صرف اور صرف مودی ہے جو آر ایس ایس کے بدماشوں سے پورے انڈیا کو کنٹرول کرتا ہے نیوز چینل والوں سے گزارش ہے جو لوگ کرونا مرض میں مبتلا تھے اور اب مکمل ٹھیک ہو گئے ہیں ان کا انٹرویو ٹی وی پر دیکھایا جائے تاکہ عوام کو فائدہ حاصل ہو۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ن لیگ کا 6 میں سے 3 باغی ارکان اسمبلی کو معافی دینے کا فیصلہوزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے 6 لیگی باغی ارکان اسمبلی میں سے 3 کو مسلم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھوک، پیاس سے ٹرپتے نوجوان نے مودی حکومت کو بےنقاب کردیا، تصویر وائرلنئی دہلی : بھارتی ریاست اتر پردیش میں بھوک پیاس سے ٹرپتے نوجوان نے وزیر اعظم نریندر مودی کے وعدوں کا پول کھول دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہے۔ Ary news walo Pakistan ma kia ho raha hi ya bi batao na india Muslim country nahi hum to hi na
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے ڈر سے کھلاڑیوں نے گھر کو ہی ٹریننگ سنٹر بنا لیالاہور: (دنیا نیوز) کورونا کے ڈر سے کھلاڑیوں نے گھر کو ہی ٹریننگ سنٹر بنا لیا، ٹرائی تھیلون سٹار اور کراٹے ماسٹرز کی ورزشیں توجہ کا مرکز بن گئیں، سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے 45 سیکنڈ میں ایک سو بیالیس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گھر سے کام کرتے ہوئے نوجوان نے اپنے ساتھیوں کو بیوقوف بنا دیاامریکی سافٹ انجینیئر نے ایک خوبصورت اپارٹمنٹ کی تصویر اپنے پس منظر میں آویزاں کی اور اپنے ساتھیوں کو تاثر دیا کہ وہ ایک لگژری اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی کمپنی نے کاروں کے پرزوں سے وینٹی لینٹرز بنانے شروع کردیے - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »