بھوک، پیاس سے ٹرپتے نوجوان نے مودی حکومت کو بےنقاب کردیا، تصویر وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: بھوک، پیاس سے ٹرپتے معذور جوان نے مودی حکومت کو بےنقاب کردیا ARYNewsUrdu

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق انسانیت کا سر شرم سے جھکا دینے والی ویڈیو بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر مراد آباد کے ضلع ڈلاری کی ہے، جہاں ایک غریب و معذور نوجوان سڑک پر بھوک سے ٹرپ رہا ہے۔

بھارت میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے نریندر مودی نے یہ کہتے ہوئے لاک ڈاؤن کیا تھا کہ مجھے اپنے ایک ایک شہری کی جان بچانی ہے لیکن مودی کے لاک ڈاؤن نے اس معذور نوجوان کو موت کے منہ میں پہنچا دیا ہے۔ ضلع ڈلاری کے گاندھی مورتی چوراہے پر پڑا نوجوان لاک ڈاؤن کے دوران بھوک و پاس سے ٹرپتا رہا لیکن کوئی بھی لاک ڈاؤن کے باعث اس کی مدد کو نہیں پہنچا، کیونکہ بھارت میں لاک ڈاؤن کے دوران باہر نکلنے پر پولس بدترین تشدد کررہی ہے جس کے باعث ایک نوجوان کی جان بھی جاچکی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 30 سالہ نوجوان کی دماغی حالت ٹھیک نہیں ہے اور چل بھی نہیں سکتا، نوجوان ریڑھ کی ہڈی میں چوٹ لگنے باعث چلنے پھرنے سے بھی معذور ہوگیا تھا۔ مجبور نوجوان کی ویڈیو نے بھارتی حکومت کے غریب و نادر افراد کے لیے چلنے والے منصوبوں کی قلعی کھول دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ary news walo Pakistan ma kia ho raha hi ya bi batao na india Muslim country nahi hum to hi na

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی بھی سیاسی جماعت سے وابستہ نوجوان ٹائیگرفورس کاحصہ بن سکتے ہیں:عثمان ڈارکسی بھی سیاسی جماعت سے وابستہ نوجوان ٹائیگرفورس کاحصہ بن سکتے ہیں:عثمان ڈار UsmanDar Pakistan TigerForce Coronavirus LockDown PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial UdarOfficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تیل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق روسی صدر سے منسوب بیان بے بنیاد قرارتیل کی قیمتوں میں کمی سے متعلق روسی صدر سے منسوب بیان بے بنیاد قرار FaisalBinFarhanAlSaud OiPrice RussianPresident SaudiArabia FaisalbinFarhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وقار یونس قرنطینہ سے باہر آ گئے، عوام سے گھروں پر رہنے کی اپیل - ایکسپریس اردووقار یونس نے حفاظتی تدبیر کے طور پر قرنطینہ کرتے ہوئے خود کو 14 روز کے لیے الگ رکھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 اللہ معاف کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں‌ کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔ ان کو پوچھنے والا کوئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »