’تبلیغی جماعت کا نام آیا تو افواہوں نے مسلم مخالف رنگ اختیار کر لیا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا: ’تبلیغی جماعت کا نام آیا تو افواہوں نے مسلم مخالف رنگ اختیار کر لیا‘

اسی طرح کی خبر کم از کم ایک ہندی اخبار میں بھی شائع ہوئی۔ تاہم، بعد میں چورسیا کی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے مقامی پولیس نے کہا کہ ’اس معاملے کا تبلیغی جماعت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔‘

پیر کو زی نیوز اور کچھ دوسرے میڈیا اداروں نے خبر چلائی کہ ’اتر پردیش فیروز آباد میں تبلیغی جماعت کے کورونا پازیٹو افراد کو لینے پہنچی میڈیکل ٹیم پر پتھراؤ کیا گیا‘۔ پولیس نے اس معاملے کو بھی فیک بتایا ہے۔ مقامی پولیس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ایک بیان میں کہا کہ ’ضلعے میں ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے اور یہ خبر جھوٹی ہے اور اسے فوراً ڈیلیٹ کیا جائے‘۔ اس کے بعد زی نیوز نے اس خبر کو اپنے ٹوئٹر سے ہٹا لیا ہے۔ لیکن گوگل کرنے پر فیروز آباد کے بارے میں ہی اسی طرح کی خبر مل جاتی ہے۔در اصل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مولانا ابوالکلام آزاد رحمہ اللہ نے آزادی کے وقت ہی تقسیم ہند کے حامیوں کو مخاطب کرکے کہہ دیا تھا کہ اب ہمیشہ ہمیش کے لیئے ہندستان کی مسلمان اقلیت یہاں کے ہندووں کے رحم و کرم پر ہونگے اور پاکستان کے ہندو اقلیت وہاں کے مسلمانوں کے رحم و کرم پر ہونگے اور یہی ہو رہا ہے ہوتا رہے گا

One humble suggestion, Can you please raise Slogan, Corona say derna nahin Bachna hai instead of Coroana say derna nahin Larna hai. Nobody can fight against Allah’s Will.

نیوز چینل والوں سے گزارش ہے جو لوگ کرونا مرض میں مبتلا تھے اور اب مکمل ٹھیک ہو گئے ہیں ان کا انٹرویو ٹی وی پر دیکھایا جائے تاکہ عوام کو فائدہ حاصل ہو۔

مودی نے ہمشہ مسلمانوں کے خلاف نفرت کی گجرات سے لے کر اب تک پہلے پورے ہندوستان میں مسلمان اور باقی اقلیتیں رہتی تھی کبھی کو چھگڑا فساد نہیں ہوا اب نئی دہلی میں مسلمانوں کو قتل کر دیا جاتا ہے اس کے پیچھے صرف اور صرف مودی ہے جو آر ایس ایس کے بدماشوں سے پورے انڈیا کو کنٹرول کرتا ہے

Shame on racist government of India

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روز 2 گھنٹے کا خبرنامہ پڑھنے والی معروف نیوز اینکر کرونا وائرس کا شکارنیویارک:روز 2 گھنٹے کا خبرنامہ پڑھنے والی معروف نیوز اینکر کرونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu coronavirus کیا نام ھے انکا Corona Zid main aa gaya bar bar us ka naam lyney say
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ایک اہم ذمہ داری ملنے کا امکان ہے اور آپ کی ایک پرانی خواہش بھی پوری ہو گی۔ جس بھی پریشانی نے تنگ کیا ہوا تھا۔ اس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے کا ایک ہفتے میں 1ارب کا نقصان ہو رہا ہے،شیخ رشید -راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ٹرینیں بند ہونے سے ریلوے کا ہر ہفتے ایک ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا کہ احساس پروگرام میں ان لوگوں کو … Konsa pehli dafa ho rha hai مطلب اس سے پہلے ہر ہفتہ 1 ارب کمائی ہوتی تھی ۔۔۔ تو وہ ہر ہفتہ 1 ارب کی کمائی کہاں جاتی تھی ؟؟؟ کمائی اور نقصان کا پیمانہ کیا ہے شیخ صاحب
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں چھٹیوں کےدوران اسکولوں کی فیس میں 20 فیصد کمی کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب نے بڑا اعلان کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Not sure how govt will implement this. We have already received fee vouchers with full fee and transport charges are also included and this is semi govt institute runs under DCO Jhang.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں احتجاج کرنیوالوں پر پولیس تشدد، ڈاکٹروں کا سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان - ایکسپریس اردوبلوچستان حکومت جو کچھ کرتی ہے کرے ہم سروسز کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہیں،ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن Shame on balochistan gov
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل کسی بھی انجانی شخصیت پر بھروسہ مت کریں۔ آپ کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ وہ آپ کو کس طرح نقصان سے دوچار کر سکتی ہے۔آج کا دن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »