مسلح جھڑپوں کے باوجود انڈیا، چین کے درمیان ’بزنس ایز یوژل‘؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چینی کمپنی کی انڈیا میں 100 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری: ’سرحد پر کشیدگی تو ہوتی رہتی ہے، کاروبار جاری رہنا چاہیے‘

در اصل یہ معاہدہ پندرہ جون کو ہوا تھا۔ مہاراشٹرا کے وزیر اعلیٰ اودھو ٹھاکرے نے ’میگنیٹک مہاراشٹرا‘ مہم کے ذریعے ریاست میں سولہ ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا تھا۔ اس میں ایک سرمایہ کاری جی ڈبلو ایم کی بھی تھی۔مہاراشٹرا کے وزیر اعلیٰ اودھو ٹھاکرے نے ’میگنیٹک مہاراشٹرا‘ مہم کے ذریعے ریاست میں سولہ ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا تھاجی ڈبلیو ایم یعنی گریٹ والز موٹرز نامی کمپنی کی بنیاد 1984 میں رکھی گئی تھی۔ 2003 میں یہ کمپنی ہانگ کانگ سٹاک ایکسچینج کی لسٹ میں شامل ہوئی اور...

امریکی کمپنی جنرل موٹرز کے شیورلے برانڈ نے 2017 میں انڈین بازار سے باہر نکلنے کا فیصلہ کیا تھا۔ اس کے بعد گجرات کے ہلول علاقے میں کمپنی کا پروڈکشن پلانٹ چینی کمپنی ایم جی موٹرز نے خرید لیا تھا۔ فی الحال جی ڈبلو ایم کا منصوبہ پونے میں 3,770 کروڑ کی سرمایہ کاری کرنا ہے۔ اس سے 2,042 نئی نوکریاں پیدا ہوں گیں۔میگنیٹک مہاراشٹرا مہم لانچ کرتے وقت حکومت نے کہا تھا کہ 12 کمپنیوں کی 16,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے لیے معائدے کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس کی عالمگیر وبا کے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ کے قریب پہنچ گئینئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 4 لاکھ 70 ہزار 795 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 90 لاکھ 51 ہزار 400 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لیبیا کے بحران کے سیاسی حل کے لیے فرانسیسی موقف کے حامی ہیں: قرقاشمتحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے لیبیا بالخصوص سرت شہر میں متحارب فریقین کے درمیان فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔مائیکرو
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی عمران خان کے خلاف ہتک عزت کی درخواست سماعت ملتویدرخواست گزار کا مؤقف ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پاناما لیکس پر 10 ارب روپے کی پیشکش کا الزام لگایا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان Pakistan Condemns Unabated Extra Judicial Killings Kashmir PMOIndia IndiaToday ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستانمقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کے ہاتھوں نوجوانوں کے قتل کی مذمت کرتے ہیں: پاکستان ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آدمی کی کورونا سے موت، آخری رسومات کے دوران اس کے 2 بھائی بھی چل بسےسرینگر (ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک شخص کی کورونا سے ہلاکت ہوئی تو آخری رسومات کے موقع پر اس کے 2 بھائی بھی پراسرار طور پر چل بسے۔ ہفتہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »