آدمی کی کورونا سے موت، آخری رسومات کے دوران اس کے 2 بھائی بھی چل بسے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر (ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک شخص کی کورونا سے ہلاکت ہوئی تو آخری رسومات کے موقع پر اس کے 2 بھائی بھی پراسرار طور پر چل بسے۔ ہفتہ

سرینگر مقبوضہ جموں و کشمیر میں ایک شخص کی کورونا سے ہلاکت ہوئی تو آخری رسومات کے موقع پر اس کے 2 بھائی بھی پراسرار طور پر چل بسے۔

ہفتہ کے روز جموں کے جی ایم سی ہسپتال میں کورونا کے ایک مریض کی موت واقع ہوئی۔ ایس او پیز کے مطابق مرنے والے مریض کی آخری رسومات کیلئے محکمہ صحت کے کچھ لوگ آئے ، جبکہ مریض کے 4 رشتہ داروں کو آخری رسومات میں شمولیت کی اجازت دی گئی۔ جس وقت آخری رسومات ادا کی جارہی تھیں اسی وقت کورونا سے مرنے والے شخص کے 2 بھائی بیہوش ہوگئے۔ انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے دونوں کی موت کی تصدیق کردی۔ پراسرار طریقے سے 2 بھائیوں کی موت کے خلاف لواحقین کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا ہے اور مطالبہ کیا گیا ہے کہ ان کی پر اسرار موت کی تحقیقات کی جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: باپ کی انوکھی خواہش، بیٹے کی لکڑی کے مجسمے سے شادی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت سے علیحدگی: پرویز خٹک، اسد عمر کی اختر مینگل سے فیصلہ واپس لینے کی درخواستاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کی طرف سے وفاقی حکومت سے علیحدگی کے بعد حکومتی وفد سردار اختر مینگل کو منانے پہنچ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غذا سے نوول کورونا وائرس کی بیماری لگنے کا کوئی ثبوت نہیں:چینی ماہربیجنگ (شِنہوا)چین کے ایک ماہر برائے وبائی امراض نے تازہ خوراک کے محفوظ ہونے سے متعلق عوامی تشویش کے جواب میں کہا ہے کہ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں مل سکا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران: کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئیکورونا ٹاسک فورس سے خطاب میں ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ وبا کب ختم ہوگی، کچھ نہیں کہا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 35 مریض انتقال کرگئےسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 35 مریض انتقال کرگئے Sindh pid_gov MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا متاثرہ سندھ پولیس ملازمین کی تعداد ایک ہزار سے متجاوزکورونا وائرس میں مبتلا ہوکر انتقال کرنے والے جاں بحق پولیس اہلکاروں کی تعداد 11 ہوگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »