مسئلہ کشمیر پر روس کا بھارت کو کرارا جواب | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

15AugustBlackDay BlackDay15August KashmirBaneyGaPakistan Russia India KashmirBleeds

ماسکو: سفارتی محاذ پر پاکستان کے ہاتھوں بڑی شکست پر بھارت تلملا اٹھا ہے اور رہی سہی کسر بھارت کے اہم اتحادی روس نے پوری کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق سلامتی کونسل میں تنازع کشمیر پراجلاس رکوانے کے لئے بھارت کی سرتوڑ کوششیں جاری ہے، تاہم اسے شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا جب بھارت کے اہم اتحادی روس نے نئی دہلی کو دوٹوک جواب دیتے ہوئے کہا کہ روز کشمیر سے متعلق سلامتی کونسل کے اجلاس کی مخالفت نہیں کرے گا۔ اقوام متحدہ میں روسی مندوب کا کہنا تھا کہ اجلاس سے قبل بھارت بات چیت کرسکتا ہے، مگر ہم کشمیر پر سلامتی کونسل اجلاس کی مخالفت نہیں کریں گے۔

واضح رہے کہ مسئلہ کشمیر پر پچاس سال بعد سیکیورٹی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل بلایا گیا ہے، سفارتی ذرائع کے مطابق سلامتی کونسل پاکستان اوربھارت کے درمیان تصفیہ طلب معاملے پرمبنی ایجنڈے کے تحت جموں وکشمیر کی صورتحال پرغور کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کا پاکستان سے مسئلہ کشمیر کے دو طرفہ حل پر زور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلبنیویارک: عالمی سفارتی محاذ پر بھارت کو سب سے بڑی شکست ہوئی ہے، بالآخر کشمیر کا معاملہ پچاس سال بعد سلامتی کونسل تک پہنچ ہی گیا۔ سلامتی کونسل نے پاکستان کے مطالبے پر کشمیر کے حوالے سے جمعہ 16 اگست کو اجلاس طلب کرلیا ہے جس میں وادی کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر پر اجلاس سفارتی فتح ہے: فردوس عاشق اعوان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی عدالتیں مودی کے اشارے پر ناچنے لگیں، کشمیر پر فوری سماعت کی درخواست مسترداو جناب دنیا نیوز والو کس دنیا میں تم لوگ رہے ہو پاکستانی عدالتیں بھی عمران خان کے اشاروں پر ناچ رہی ہے اور اداروں کے اشاروں پر ناچ رہی ہیں m_imranwasim Aur Pakistani media modi ke yaar nooray ke isharay par nachti hai KashmirParFinalFight
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کے تناظر میںبھارت میں ہندو بنیاد پرستی کا غلبہ جنونی ہندوئوں...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرارداوں کےمطابق حل کیاجائے، او آئی سیجدہ:اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )نے اپیل کی ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔ او آئی سی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں اسلامی ممالک کی تنظیم نے مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورت حال اور بھارت کی طرف سے کشمیریوں کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »