مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قرارداوں کےمطابق حل کیاجائے، او آئی سی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

او آئی سی آخر کار بول پڑا تفصیلات جانیئے:

جدہ:اسلامی تعاون تنظیم نے اپیل کی ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔

او آئی سی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں اسلامی ممالک کی تنظیم نے مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورت حال اور بھارت کی طرف سے کشمیریوں کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ او آئی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے اور اقوام متحدہ و دیگر ادارے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا کردار اداکریں۔

اوآئی سی نے مزید کہاکہ بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں عید الاضحیٰ کے موقع پر مسلمانوں کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا، مذہبی آزادی پر قدغن لگانا اور مکمل لاک ڈاون انتہائی تشویش ناک ہے۔ اسلامی ممالک کی تنظیم نے اپنے بیان میں یہ بھی کہاکہ بھارت کی طرف سےکشمیریوں کو مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، ایل او سی کی خلاف ورزی پر احتجاجپاکستان نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گوروو آہلو والیا کو دفتر خارجہ طلب کر کے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی بھارتی پنجابی فوجیوں سے کشمیر کاز کی حمایت کی اپیلاسلام آباد:وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے بھارتی فوج میں موجود پنجابیوں سے کشمیر کاز کی حمایت کی اپیل کردی۔ فوادچوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی فوج کے پنجابی سپاہیوں کے نام گرمکھی میں پیغام دیتے ہوئے بھارت کے پنجابی فوجیوں سے کہا ہے کہ وہ کشمیریوں کیخلاف بھارتی فورسز کی […] Fawad sahb in sy appeal ke h or modi k leay wo chitrol wali language use kran jo ap non legue k lea kea krty thy hm apk sath han. Jo b msla kshmir ko ly k koi bold step ly ga muslim ummah ka hero ho ga in sha Allah Ab kashmir Azad hu jae ga Inshallah ......
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور عید اجتماعات پر پابندی قابل تشویش ہے: او آئی سی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ویمن کرکٹ کامن ویلتھ گیمز میں شامل، آئی سی سی کی تصدیق -ویمن کرکٹ کامن ویلتھ گیمز میں شامل، آئی سی سی کی تصدیق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی کشمیر پر فوری سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواستاسلام آباد:پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کامعاملہ سلامتی کونسل میں اٹھاتے ہوئے فوری اجلاس بلانے کی درخواست کردی۔ پاکستان نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت تبدیل کرنے کا معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھادیا ، پاکستان کی جانب سے سیکیورٹی کونسل کے صدر کو خط لکھ دیا گیا ہے جس میں سلامتی کو نسل […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں جشن آزادی کی تقریبات،کشمیر بنے گا پاکستان کی گونجwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »