مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں دیرپا امن کے لیے ناگزیر ہے، شاہ محمود قریشی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں دیرپا امن کے لیے ناگزیر ہے۔

ویڈیو پیغام میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے حریت رہنما سیدعلی گیلانی کی صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں، سید علی گیلانی عزم وہمت کی علامت بن کر آزادی کے لیے کوشاں ہیں جب کہ کشمیری بھارتی استبداد سے نجات کے لیے علی گیلانی کو امید کی کرن سمجھتے ہیں، ہمارا ایمان ہے کہ آپ کی قربانی رنگ لائے گی، اس قید اور ہندوستان کے تسلط سے بھی آزادی ملے...

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کا حل خطے میں دیرپا امن کے لیے ناگزیر ہے، حق خودارادیت کے لیے جدوجہد کرنے والے نہتے کشمیریوں کے ساتھ ہیں، کشمیریوں کے ساتھ مکمل اور بھرپور حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کشمیر فروش ہو آپ لوگ۔۔!!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے کپڑے تک اتروا لیے گئےماہواری سے انڈیا کا تکلیف دہ رشتہ ایک بار پھر سے سرخیوں میں ہے کیونکہ انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک گرلز کالج میں 68 لڑکیوں کے کپڑے اتارے گئے۔ India has become the worst country for women to live. No security, no respect, no justice, no equality & no rights for women in India. Very shamfull کتنا گھٹیا ملک ہے بھارت جو زات پات مذہب کے نام پے گھٹیا پن کی تختیاں سجائے بیٹھا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

“عمران مافیا اپنی چوری چھپانے کے لیے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہا ہے”'چھاپہ مارنا ہی ہے تو زمان پارک اور بنی گالہ پر مارا جائے' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajUpdates Chor machay shor
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ترک صدر کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پر آگ بگولابھارت ترک صدر کے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بیان پر آگ بگولا Kashmir KashmirIssue IndianCrimes Pakistan TurkishPresident India KashmirWantsFreedom IndianTerrorism MEAIndia PMOIndia narendramodi RTErdogan pid_gov ImranKhanPTI UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر کے نظر بند نوجوانوں کی منتظر مائیںاگست 2019 میں انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے کے بعد سے کئی سو کشمیری نوجوانوں کو ایک متنازع قانون کے تحت نظر بند رکھا گیا ہے۔ ہمارے نامہ نگار عامر پیرزادہ ایسی ہی ماؤں سے ملے جو بیٹوں سے ملنے کے لیے بیتاب ہیں۔ دھشتگرد انڊيا پر لعنت
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر میں انسانی حقوق کے تحفظ کی ضرورت ہے، انتونیو گوتریس - Pakistan - Dawn Newsاچھا antonioguterres Mr secgen Just wish and pray is my compulsion Doesn't suit you Do it is your duty Solve Kashmir by mutual efforts suggestion is cheating nothing else PMOIndia has not talked last 72 years will not next 700 years UN UN_Spokesperson UN_HRC UN_PGA جناب تو کریں ناں؟ پوری دنیا کی اتھارٹی، مینڈیٹ، فنڈز اور طاقت آپکے پاس ہیں. کہا جاتا ہیں کہ آپ اس 'پنڈ' کے چوہدری ہیں. لہذا کمیوں والی باتیں نہیں بلکہ چوہدریوں والے اقدامات کریں. UnitedNations AntonioGuterres SecretaryGeneral Pakistani Pakistan Kashmir
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »