ماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے کپڑے تک اتروا لیے گئے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا: ماہواری کی جانچ کے لیے لڑکیوں کے زیر جامہ تک اتروا لیے گئے

انڈیا میں ماہواری کی وجہ سے خواتین کے ساتھ وسیع پیمانے پر امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہےانڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے ایک کالج کے ہاسٹل میں رہنے والی لڑکیوں نے شکایت کی ہے کہ خاتون ٹیچروں نے یہ دیکھنے کے لیے ان کے کپڑے اتروائے کہ کہیں انھیں ماہواری تو نہیں آ رہی ہے۔

لڑکیوں کا کہنا ہے کہ کسی افسر نے سوموار کو کالج کے پرنسپل سے شکایت کی تھی کہ لڑکیاں ماہواری کے اصول کی خلاف ورزی کر رہی ہیں۔ ان میں سے ایک نے بی بی سی گجراتی کے پرشانت گپتا سے کہا کہ ہاسٹل میں ایک رجسٹر ہے جس میں لڑکیوں کو ماہواری شروع ہونے پر اپنا نام درج کرنا ہوتا ہے تاکہ انتظامیہ ان کی شناخت کر سکے۔

طالبات کی شکایت ہے کہ اس کے دوسرے دن کپڑا اتروانے سے پہلے ہاسٹل کی انتظامیہ اور پرنسپل نے انھیں گالیاں دیں۔انھوں نے کہا کہ ان کے ساتھ جو کیا گیا وہ بہت ہی تکلیف دہ تجربہ تھا جس وہ 'صدمے' میں چلی گئی اور یہ کسی 'ذہنی اذیت' سے کم نہیں۔ کالج کے ٹرسٹی پروین پنڈوریا نے اس واقعے کو 'بدقسمتی' کہا اور یہ بھی کہا کہ جانچ کا حکم دے دیا گیا اور جسے بھی اس معاملے میں قصوروار پايا جائے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very bad

ہندووں کا عقیدہ ھے کہ اگر ماہواری والی عورت خاوند کیلئے کھانا پکائے تو اگلے جنم میں خاوند بیل کی شکل میں پیدا ھو گا اور ایسی عورت کتیا کی شکل میں پیدا ھو گی۔

استغفرُللہ

India begerat hy jahil qoom lanat in pe

Mashallah islam esa deen hai jo during mentrual periode b aurat k sath uthney bythney khaney peeney par pabandi ni lgata. Subhan allah

Kia seen h boss ye

Allah Pak sb pa apna reham or karam Ata fermay.....Ameen

shame

India please get out of this bullshit

Shameful disgraceful country india

Astaghfar

Indian shame on you

India me privasi ya keh lain k gherat finish ho chuki he

Dirty people's with dirty minds

ہندو دنیا کی گھٹیا ترین قوم ہے جس کا کام صرف انسانیت سے نفرت ہے یہ واحد دھرم ہے جوانسانوں کو طبقات کی بنیاد پر تقسیم کرتا آج کی دنیا کی سب جاہل قوم بھی یہی ہے

  السَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحمَةُاللهِ   صبح بخیر زندگی  اِنَّمَآ اَمْرُهٝٓ اِذَآاَرَادَ شَيْئًااَنْ يَّقُوْلَ لَهٝ كُنْ فَيَكُوْن   اسکی شان تو یہ ھےکہ جب وہ کسی بھی کام کا ارادہ فرماتا ھےتو بس اتنا ہی فرما دیتا ھےکہ ہو جا،سو وہ کام ہو جاتا ھے   یٰس

یہ ہے روشن بھارت کا ذلیل چہرہ

India is not suitable for respectable women.

مودی کا بھارت

خواتین کو دبانے کا ایک ذریعہ۔ اس قدرت کو سوال کرو جس نے یہ سب تخلیق کیا مندر میں جا کے بھگوان سے پوچھو۔۔۔ ڈرتے ہیں خواتین کے ترقی پسندانہ کردار سے۔

Shamefull

سمجھ نہیں آتی اس ماہواری والی جگہ سے پیدا ہونے کے بعد بھگوان اور ہندو پاک کیسے ہو جاتے ہیں 😢

کتنا گھٹیا ملک ہے بھارت جو زات پات مذہب کے نام پے گھٹیا پن کی تختیاں سجائے بیٹھا ہے

Don't worry it's shinning INDIA!

Very shamfull

India has become the worst country for women to live. No security, no respect, no justice, no equality & no rights for women in India.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بیٹی کی سالگرہ پر اذان سمیع خان کے پیغام نے سب کے دل موہ لیےلاہور: (ویب ڈیسک) گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے صاحبزادے اذان سمیع خان نے انسٹا گرام پر اپنی بیٹی کی سالگرہ کے موقع پر پیار بھرا پیغام دیا، اس پیغام نے سب کے دل موہ لئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قطر کے سابق وزیراقتصادیات سمیت حکمراں خاندان کے 5 افراد نے مالٹا کی شہریت حاصل کیقطر کے حکمراں خاندان کے 5 افراد کا نام 3500 سے زیادہ غیر ملکی افراد کی اس فہرست میں شامل ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیارسعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

“عمران مافیا اپنی چوری چھپانے کے لیے سیاسی مخالفین کے گھروں پر چھاپے مار رہا ہے”'چھاپہ مارنا ہی ہے تو زمان پارک اور بنی گالہ پر مارا جائے' تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajUpdates Chor machay shor
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کڑی پتہ خون میں شوگر کی مقدار قابو رکھنے کے لیے بھی مددگار - ایکسپریس اردوکھانے کا مزہ دوبالا کرنے کے ساتھ نظام انہضام، دل، بالوں اور جلد کے لیے بھی مفید ہے، غذائی ماہرین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کے عظیم دوست طیب اردوان کے دورے کی تصویری جھلکیاںاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان، وزیراعظم عمران خان کی دعوت پر 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تھے۔ ان کی دورہ پاکستان کے دوران مصروفیات کیا مصروفیات رہیں؟ تصویروں میں دیکھتے ہیں۔ جی یہ وہی عظیم دوست ہیں جن کی پاکستان آمد پر عمران نیازی اور ان کے چمچگان نے طوفان بد تمیزی برپا کر دیا تھا Great leader of muslim countries. Tribute to طیب اردوگان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »