سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب:اونٹوں کے لیے دُنیا کے سب سے بڑے اسپتال کا منصوبہ تیار SaudiArabia Camels Hospital Project VeterinaryHospital CamlelsDisease Treatment Care KSAMOFA AlArabiya_KSA

چرس برآمد، 2 ملزمان گرفتار

سعودی عرب کی وزارت زراعت وماحولیات کی طرف سے القصیم گونری میں نہ صرف مملکت بلکہ پوری دنیاکا سب سے بڑا ویٹرنری اسپتال قائم کرنے کے لیے پیر ورک مکمل کرلیا گیا ہے۔ جلد ہی اس اسپتال کا افتتاح کردیا جائے گا۔ اس اسپتال کے لیے 'سلام اسپتال برائے کیمل ویٹرنری' کا نام تجویز دیا گیا ہے۔ اس اسپتال میں‌نہ صرف اونٹوں‌ کو لاحق ہونے والی بیماریوں کا علاج کیا جائےگا بلکہ اونٹوں کی پرورش، نگہداشت اور ان کی نسل کو پروان چڑھانے کے لیے دیگر سروسز بھی فراہم کی جائیں‌ گی۔

سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق سیکٹری امور حیوانات ڈاکٹر حمد البطشان نے بتایا کہ سلام ویٹرنری گروپ کے زیرانتظام اونٹوں کے لیے اسپتال کے قیام کے منصوبے پر کام جاری ہے۔ اس اسپتال کے قیام کے لیے پبلک سیکٹر سے بھی معاونت حاصل کی جائے گی۔ اس کے علاوہ اسپتال کو اونٹوں کی پرورش اور نگہداشت کی خدمات کا بھی مرکز بنایا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ نئے ویٹرنری اسپتال کے قیام کے نتیجے میں مملکت میں اونٹوں کی پروش اور ان کی صحت مند تعداد میں اضافے میں مدد ملے گی۔ اسپتال کے قیام کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کی حکومت مملکت میں اونٹوں کی پرورش کے لیے مقامی اور غیرملکی سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ٹریفک حادثہ، 6 پاکستانی مزدور جاں بحقریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں حادثے میں 6 پاکستانی مزدور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب، دھاتی اشیا نگلنے والے بچوں کے عجیب و غریب واقعاتسعودی عرب، دھاتی اشیا نگلنے والے بچوں کے عجیب و غریب واقعات SaudiArabia Children MetalThings Riyadh Hospital MedicalCity
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: گھٹنوں کے آپریشن اب روبوٹ کرینگے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعیناتمیادہ بدر سعودی عرب میں کچن آرٹ کی چیف ایگزیکٹو تعینات SaudiArabia Kitchen ChiefExecutive KSAMOFA AlArabiya_KSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »