مری سیاحوں کا داخلہ مکمل بند ہونے پر ویران ہوگیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مری سیاحوں کا داخلہ مکمل بند ہونے پر ویران ہوگیا Muree MureeTragedy mureeincident

۔ سانحہ مری کے بعد ملکہ کوہسار میں ویرانی کے ڈیرے ہیں، وادی میں سیاحوں کا داخلہ مکمل بند ہے، فلیٹس اور ہوٹلز خالی ہوگئے۔ اہم شاہراہوں سے برف ہٹانے کے بعد رابطہ سڑکوں کو کلیئر کرنے کا کام جاری ہے۔بیشتر علاقوں میں بجلی اور پانی کی فراہمی

تاحال معطل ہے۔ برفانی طوفان کے بعد سے انٹرنیٹ سروس بھی متاثر ہے، مری کیلئے جانے والی ہیوی ٹریفک چار روز سے بلاک کر رکھی ہے۔دریں اثنا، ضلعی انتظامیہ نے پھنسے ہوئے سیاحوں میں خشک راشن کے ساڑھے 9 ہزار تھیلے اور ساڑھے چھ سو سے زائد کمبل تقسیم کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ نقصانات کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ، نقصانات کا جائزہ CMPunjab UsmanAKBuzdar Visit Murree CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan Fazool my paise zaya kr raha hy, oper sy daikna ka kya faida?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کا اجلاس؛ اپوزیشن کا سانحہ مری پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوتحقیقاتی کمیٹی قبول نہیں، سانحہ مری کی ذمہ دار حکومت ہے عمران خان مستعفی ہوجائیں، شہباز شریف، بلاول بھٹو یہ ماڈل ٹاؤن کا قاتل بول رہا ہے اس کے لیے ایک ھی جملہ کافی ھے کوئی شرم ھوتی کوئی حیا ھوتی ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مری میں داخلہ کب کھولا جائے گا؟ حکومت کا بڑا فیصلہمری میں گاڑیوں کے داخلے پر پابندی میں توسیع ARYNewsUrdu murree اب مری کو چھوڑو دیر سوات کی طرف چلے جاوٗاورٹھنڈی سفید برف دیکھو اور اپنی گرمی نکالواور پیسہ خرچ کرو یا کسی غریب ہمسایہ کی ہی مددکردو۔غربت کم ہو آپ کی نیکیاں کچھ زیادہ ہو جائیں۔نون نواز تو سارا لندن لے گیااور زرداری پی پی پی تو سارا پی کر دوبئی لے گئی۔اب دیکھو جنت چاہتے ہو کہ جہنم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردوصورتحال بہتر نہیں ہوئی، شہری ہرگز مری کا رخ نہ کریں، چیف سیکریٹری پنجاب What...?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بزدار کا مری کے متاثرہ علاقے کا فضائی دورہپنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے ملکۂ کوہسار مری کے متاثرہ علاقے کا فضائی دورہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »