حکومت کا مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ_مری Murree

پنجاب حکومت نے مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہرگز مری کا رخ نہیں کریں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے صورتحال بہتر نہ ہونے پر مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا اعلان کردیا اور شہریوں کو تنبیہ کی ہے کہ وہ صورتحال بہتر ہونے تک مری جانے والوں راستوں کا رخ نہ کریں۔ اس حوالے سے چیف سیکریٹری پنجاب کامران افضل علی نے کہا ہے کہ ہم مری جانے والے تمام راستے بند کررہے ہیں اس لیے کہ مری میں صورتحال تبدیل نہیں ہوئی، سڑک پر جمی برف نے ڈرائیونگ مزید مشکل بنادی ہے، شہری مری کا رخ نہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What...?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سیاحوں کا رش: مری جانے والے راستے بند کرنے کا فیصلہسیاحوں کا رش: مری جانے والے راستے بند کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu murree Great
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برفباری، سیاحوں کا شدید رش، مری جانے والے راستے بند کرنے کا فیصلہAb ye log apni jahalat ki wajah sai raston main phans jain gai, or phir govt sai madad ki appeal karain gai,or phir jab time par madad nahi mile gi to ye jahileen aoni dukhi videos bana kar media par lga dain gai مہنگائی کافی ہے بقول بھونکتا میڈیا اور عیاشیاں جاری ہیں عوام کی شکریہ وزیر اعظم عمران خان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیاحوں کا سیلاب اُمڈ آیا، لاکھوں گاڑیوں کا رش، مری جانے والے راستے بندفون کالز پر سستے راشن پروگرام کی رنگ ٹون لگا کر حکومت نے تسلیم کر لیا ہے کہ مہنگائی بہت بڑھ چکی ہے. Shame on them
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مالی معاونت کا فیصلہپنجاب حکومت کا سانحہ مری میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مالی معاونت کا فیصلہ Punjab Govt CMPunjab UsmanAKBuzdar Murree Nathiagali Snowfall Tragedy CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عدنان صدیقی کا حکومت سے سانحہ مری کے ذمہ داران کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہتسی بس بوتلاں توڑو سانحہ مری کے ذمہ داران خود جاہل اور بے عقل عوام ہیں! حکومتی نالائقی اور کوتائی اپنی جگہ، پر کیا عوام میں کوئی کامن سینس نہیں، کوئی احساس ء ذمہ داری نہیں؟ بغیر سوچے سمجھے منہ اٹھایا اور مری پہنچ گئے موت کو گلے لگانے، حد ہو گئی😌🤦‍♂️ siasatpk roznamadunya ExpressNewsPK aaj_urdu
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »