مری کی رونقیں بحال : سیاحوں کی آمد شروع -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مری کی رونقیں بحال : سیاحوں کی آمد شروع مزید تفصیلات: arynewsurdu murree

سی ٹی او کا کہنا ہے کہ روزانہ صرف8 ہزار گاڑیوں کو مری جانے کی اجازت ہوگی، شام 5سے صبح 5 بجے تک گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔

سانحہ مری کے بعد حکومت پنجاب نے مری میں ماسوائے مقامی لوگوں کے 17 میل کے مقام پر ناکہ لگا کر مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی تھی۔ 8 دن بعد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایس او پیز کے تحت سیاحوں کو مشروط طور پر مری آنے کی اجازت دے دی۔ مری میں آٹھ ہزار گاڑیاں داخل ہو سکیں گی، شام پانچ بجے سے صبح پانچ بجے تک داخلے پر پابندی عائد رہےگی تاہم مقامی افراد اور آزاد کشمیر سمیت فوجی گاڑیاں اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی۔

دوسرے روز بھی سیاحوں کی آمد میں کمی ریکارڈ کی گئی، ٹریفک پولیس کے مطابق پہلے دن مری میں صرف 900 گاڑیاں داخل ہوئیں، مری کے مین انٹری پوائنٹ سے سیاحوں کی گاڑیوں کا ان آوٹ کا ریکارڈ بھی مرتب کیا جارہا ہے مری میں سیاحوں کا رش نہ ہونے کے باعث ہوٹلوں نے اپنے کرائے بھی کم کر دیئے ہیں۔ ادھر کاروباری حلقوں نے کہا ہے کہ 5 بجے کی پابندی ختم کی جائے جو سیاحوں کی مری آمد میں رکاوٹ کا سبب بن رہی ہے جبکہ متوقع برفباری کے باعث تمام ادروں نے اپنی تیاری مکمل کرتے ہوئے جناح ہال میںکنٹرول روم بھی قائم کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بے شرم لوگ

Marny ana ha kea

اگر اب بھی سیاح مری جا رہے ہیں تو وہ بے غیرت ہیں boycottmuree

ہمیشہ الٹا خبرہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاحوں کے داخلے پر پابندی ختم، مری کی رونقیں بحال ہونا شروع
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مری : سیاحوں کے داخلے پر پابندی ختم رونقیں بحالمری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی ختم ہونے کے بعد سیاحوں کی آمد سے رونقیں بحال ہونا شروع ہوگئی۔  پہلے روز سیاحوں کی کم تعداد مری میں سیاحت کے لئے آئی ہے GovtofPakistan محمد قاسم کے خوابوں کے سچ ہونے کی پہلی علامت یہ ہے کہ دشمن دہشت گردی کی سرگرمیوں میں اضافہ کریں گے اور پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کریں گے۔ Muhammad Qasim Dreams -مزید معلومات پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سانحۂ مری: تحقیقاتی کمیٹی کی عمارتیں، ہوٹل سیل کرنے کی سفارشملکۂ کوہسار مری میں برفانی طوفان میں 23 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعے کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے مری میں غیر قانونی تعمیرات،عمارتوں، پلازہ اور ہوٹل سیل کرنے کی سفارش کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری انتظامیہ کی غفلت سے پیش آیا، انکوائری کمیٹی کی رپورٹرپورٹ کے مطابق 7 اور 8 جنوری کی رات برف ہٹانے والی مشینری ایک جگہ کھڑی تھی اور عملہ غائب تھا،محکمہ موسمیات کی وارننگ کو بھی نظر اندازکیا گیا قدیم مصری تاریخ میں 'بیغرتوں' کی ایک نشانی یہ بھی بتائی گئی ہے کہ وہ 70 روپے لیٹر پیٹرول دینے والوں کو چور کہیں گے، اور 148 روپے لیٹر پیٹرول دینے والے کو ایماندار سمجھیں گے۔😂😂😂 کمیٹی پہ کمیٹی بناؤں اور Endرزلٹ گارنٹی کے ساتھ صفر ! یہ ہے مدینے کی ریاست کی کارکردگی اور اصول Jahilon ko commission hi ki smaj aati ha
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ مری کی تحقیقات مکمل، معاملہ انتظامیہ کی غفلت قرار5 رکنی انکوائری کمیٹی اپنی تحقیقات مکمل کر کے لاہور کے لیے روانہ ہوگئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مری: متاثرہ افراد کی ریسکیو سے رابطے کی ریکارڈنگز مل گئیںسانحہ مری: اے آر وائی نیوز نے متاثرہ افراد کی ریسکیو سے رابطے کی ریکارڈنگز حاصل کر لیں ARYNewsUrdu murree
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »