سیاحوں کے داخلے پر پابندی ختم، مری کی رونقیں بحال ہونا شروع

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مری: مری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی ختم ہونے کے بعد سیاحوں کی آمد سے رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئیں۔ سانحہ مری کے بعد حکومت پنجاب نے مری میں ماسوائے مقامی لوگوں کے 17 میل کے مقام پر ناکہ لگا کر مر

ی میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی تھی۔ 8 دن بعد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ایس او پیز کے تحت سیاحوں کو مشروط طور پر مری آنے کی اجازت دے دی۔

مری میں آٹھ ہزار گاڑیاں داخل ہو سکیں گی، شام پانچ بجے سے صبح پانچ بجے تک داخلے پر پابندی عائد رہے گی تاہم مقامی افراد اور آزاد کشمیر سمیت فوجی گاڑیاں اس پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی۔ دوسرے روز بھی سیاحوں کی آمد میں کمی ریکارڈ کی گئی، ٹریفک پولیس کے مطابق پہلے دن مری میں صرف 900 گاڑیاں داخل ہوئیں، مری کے مین انٹری پوائنٹ سے سیاحوں کی گاڑیوں کا ان آوٹ کا ریکارڈ بھی مرتب کیا جارہا ہے مری میں سیاحوں کا رش نہ ہونے کے باعث ہوٹلوں نے اپنے کرائے بھی کم کر دیئے ہیں۔

ادھر کاروباری حلقوں نے کہا ہے کہ 5 بجے کی پابندی ختم کی جائے جو سیاحوں کی مری آمد میں رکاوٹ کا سبب بن رہی ہے جبکہ متوقع برفباری کے باعث تمام ادروں نے اپنی تیاری مکمل کرتے ہوئے جناح ہال میں کنٹرول روم بھی قائم کر دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مری : سیاحوں کے داخلے پر پابندی ختم رونقیں بحالمری میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی ختم ہونے کے بعد سیاحوں کی آمد سے رونقیں بحال ہونا شروع ہوگئی۔  پہلے روز سیاحوں کی کم تعداد مری میں سیاحت کے لئے آئی ہے GovtofPakistan محمد قاسم کے خوابوں کے سچ ہونے کی پہلی علامت یہ ہے کہ دشمن دہشت گردی کی سرگرمیوں میں اضافہ کریں گے اور پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کریں گے۔ Muhammad Qasim Dreams -مزید معلومات پر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ضلعی انتظامیہ کی سیاحوں کے مری میں داخلے کیلئے مشروط اجازتراولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے سیاحوں کو مری میں داخلے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس خود پر جعلی حملے کروا کے یوکرائن پر حملہ کرے گا: امریکہواشنگٹن: امریکہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس خود پر جعلی حملے کروا کے یوکرائن پر حملہ کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ روس صوبائی ہاؤس رینٹ میں بھی اضافہ کیاجائے ۔گریڈ 16کا اب تک 2727 روپے ہاؤس رینٹ ہے ۔یہ ملازمین کےساتھ ظلم ہے ۔ ہاؤس رینٹ تمام ملازمین کا یکساں کیا جائےتاکہ کسی ملازمین کی حق تلفی نہ ہو۔من پسندمحکموں کا HOUS RENT بڑھا دیاجاتا ہے ۔تمام ملازمین ہاؤس رینٹ بڑھایا جائے۔ 9/11 🤔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہری پر تشدد کا معاملہ تحریک انصاف کے رکن اسمبلی پر فرد جرم عائد کردی گئیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مقامی عدالت نے شہری پر تشدد کیس میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی )کے رکن سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوواک جوکووچ کے ویزا منسوخی پر سربین صدر آسٹریلوی حکام پر برہم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام - ایکسپریس اردوکپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام مزید پڑھیں: ViralKholi AnushkaSharma expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »