مریم نواز کو طلوع آفتاب کے وقت سروسز ہسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو طلوع آفتاب کے وقت سروسز

نواز شریف کا علاج کس طرح ہوگا اور کیا پاکستان میں علاج ممکن ہے؟ اہم پیشرفت سامنے آگئی

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کو طبیعت کی خرابی کے باعث رات کو سروسز ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا تاہم رات کو 3 بجے ہی جیل حکام سروسز ہسپتال انہیں لینے کیلئے پہنچ گئے۔ جیل حکام کا کہنا تھا کہ مریم نواز کے بنیادی ٹیسٹ ہوچکے ہیں جن کی رپورٹس نارمل آئی ہیں، پنجاب حکومت کا آرڈر ہے کہ انہیں فوری طور پر جیل منتقل کیا جائے ۔

جیل حکام کی جانب سے مریم نواز کی گرفتاری کے مطالبے کی سروسز ہسپتال انتظامیہ نے مخالفت کی، ڈاکٹرز نے کہا کہ مریم نواز کے مزید ٹیسٹ ہونا باقی ہیں، اس کے بعد ہی انہیں ڈسچارج کیا جاسکتا ہے۔ جیل حکام اور ڈاکٹرز کے درمیان کئی گھنٹے تک مریم نواز کی گرفتاری کے حوالے سے مذاکرات ہوتے رہے جس کے بعد طلوع آفتاب کے وقت ڈاکٹرز نے ہتھیار ڈال دیے اور مریم نواز کو ڈسچارج کردیا۔ ہسپتال سے ڈسچارج ہوتے ہی جیل حکام مریم نواز کو لے کر کوٹ لکھپت جیل روانہ ہوگئے۔مریم نواز کی دوبارہ جیل منتقلی سے پہلے ہی پولیس کی جانب...

خیال رہے کہ مریم نواز کو پرول پر رہائی کے بعد اپنے والد سے ملنے کیلئے سروسز ہسپتال لایا گیا تھا جہاں ان پر اپنے والد کی طبیعت دیکھ کر اینگزائٹی اٹیک آیا تھا۔ سروسز ہسپتال انتظامیہ نے رات گئے مریم نواز کی حالت کو دیکھتے ہوئے انہیں داخل کرلیا تھا، انہیں وی وی آئی پی کمرہ نمبر 2 میں رکھا گیا تھا۔ خیال رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف سروسز ہسپتال کے وی وی آئی پی کمرہ نمبر ایک میں زیر علاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز نے نواز شریف سے ملاقات کےلئے وزارت داخلہ کو درخواست بھیج دیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مریم نوازنے نواز شریف سے ملاقات کیلئے وزارت داخلہ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مسترد - ایکسپریس اردومریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع Good Very very good. کیونکہ ججوں کو واٹس اپ پر میسج ملا ہو گا کہ بیمار باپ سے بیٹی کوملوایا نہ جایا۔ اب نئے طریقے سے اذیت پہنچا کر ان باپ بیٹی کو سولین سپرمیسی کے نعرے لگانےکی سزا دے رہے ہیں ۔ اللہ کی لاٹھی بے آواز دوسروں کو اتنی ہی تکلیف دو جتنی بعد میں خود برداشت کرنے کی ہمت ہو ۔😡😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مریم نواز کی پیرول پر رہائی، نواز شریف سے ملاقاتمریم نواز کو کوٹ لکھپت جیل سے پیرول پر رہا کردیا گیا، مسلم لیگ ن کی نائب صدر والد نواز شریف کی عیادت کیلئے سروسز اسپتال پہنچ گئیں Extend her parole for 15 days she may also be investigated for any slow poisoning.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مریم نواز کی سروسز اسپتال میں نواز شریف سے ملاقاتمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف سے ملاقات ڈاکٹرز کی موجودگی میں کی ہے، مریم نواز نے ایم ایس سروسز اسپتال محمود ایاز اور طاہر شمسی سے بات کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف سے مریم نواز کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

احتساب عدالت: مریم نواز کی نواز شریف سے ملاقات کی درخواست مستردمیاں سانپ کو خون کی ضرورت کا اعلان ھوا تو ایک پٹواری بولا کہ میاں سانپ شیر ھیں انھیں شیر کا ھی خون لگے گا. وہ اپنا پالتو شیر لے کر ھسپتال پہنچ گیا کہ میرے میاں سانپ کو شیر کا خون لگائیں اس کا بلڈ گروپ بھی ھے ڈاکٹر!! انّی دیا اے شیر نہیں کتا اے پٹواری! ساڈے لئ تے شیر ای اے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »