’اپنے ورکرز کا ریلا زیادہ دیر روک نہیں پائیں گے‘ مریم کی گرفتاری پر ن لیگ کا اعلان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنما عطاءتارڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ مریم نواز

نواز شریف کا علاج کس طرح ہوگا اور کیا پاکستان میں علاج ممکن ہے؟ اہم پیشرفت سامنے آگئی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی سروسز ہسپتال سے واپس کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاءتارڑ نے کہا کہ مریم نواز کی صحت اچھی نہیں تھی انہیں بغیر علاج مکمل کیے جیل منتقل کرنا بہت بڑا ظلم ہے جس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ، انہیں فوری طور پر واپس ہسپتال منتقل کیا جائے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ پاکستان میں بیماری پر سیاست ختم ہونی چاہیے، بیگم کلثوم نواز کو بھی خود کو بیمار ثابت کرنے کیلئے وفات پانی پڑی۔عطاءتارڑ نے کہا کہ قوم کے حقیقی لیڈر میاں نواز شریف کی صحت پر اتنی بری سیاست کی توقع نہیں کرتے تھے، حکومت کا ایک وزیر ہمدردی کرتا ہے تو دوسرا اور ہی بیان دیتا ہے، منافقت اور قول و فعل کا تضاد بند ہونا چاہیے۔

انہوں نے حکومت پر واضح کیا کہ ہمارے ورکر بہت پرسکون ہیں جو کبھی اشتعال میں نہیں آتے لیکن ہم اس ریلے کو زیادہ دیر تک روک نہیں سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کا اپنے والد آصف زرداری کو اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہبلاول بھٹو کا اپنے والد آصف زرداری کو اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari Fereeha MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari پینے پلانے کا انتظام نہیں ہو رہا کھلنائیک کا ۔۔ اس لئے مرنے والا ہوا پڑا ہھے ۔۔ شرجیل میمن کی طرح 2۔ 4 بوتلیں چڑہایگا تو اگلے 10-15 دن نکلینگے Fereeha MediaCellPPP BBhuttoZardari AAliZardari Billo tera aba to dosry ghar he as he always said BBhuttoZardari
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کی اپنے والد سے ہسپتال میں ملنے کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn Newsbht maza aya thk hva in kaminong kia sath Good خندقیں انہوں نے خود کھود دی اب اس میں اسرائیل کے وظیفہ خور حرامی زانی شرابی ڈالر خور مار خور ویگرا خور بڈھے بڈھے جنرلوں کو دفنانا باقی ہے ۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جاپان کا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغورجاپان کا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغور Japan MiddleEast DefenseForce Plan Kyodo ProtectWaterways UN realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹین لیگ کیلئے قومی کرکٹرز کا این او سی منسوخٹی ٹین لیگ کیلئے قومی کرکٹرز کا این او سی منسوخ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز کا نوز شریف کو ٹیلیفون، طبیعت دریافت کی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حقائق جاننے کیلئے غیرملکی سفرا کا لائن آف کنٹرول کا دورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »