مریم اورنگزیب کے ساتھ توہین آمیز سلوک آصف زرداری میدان میں آگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مریم اورنگزیب کے ساتھ توہین آمیز سلوک، آصف زرداری میدان میں آگئے

مریم اورنگزیب کے ساتھ توہین آمیز سلوک، آصف زرداری میدان میں آگئےاسلام آباد سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ ن کے رہنماؤں پر حملے کی مذمت کی ہے۔

سابق صدر آصف علی زردری نے مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال کو فون کرکے شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال، مصدق ملک اور مریم اورنگزیب پر حملے کی مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ مریم اورنگزیب کے ساتھ توہین آمیز سلوک قابل مذمت ہے۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ عمران خان سیاسی شکست سے بوکھلاہٹ کا شکار ہوچکے ہیں، انہوں نے سیاست میں عدم برداشت کا عنصر پیدا کیا، لیگی رہنماؤں پر حملہ ان کی غیر جمہوری سوچ کا عکاس ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے توہین عدالت کر رہی ہے مریم اورنگزیبوزیراعظم کے حکم پر ایف آئی اے توہین عدالت کر رہی ہے، مریم اورنگزیب MarriyumAurangzeb ShehbazSharif FIA MoIB_Official GovtofPakistan pmln_org Marriyum_A CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب نے جانی خیل میں چار نوجوانوں کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیالاہور(ڈیلی پاکستا ن آ ن لائن) ترجمان مسلم لیگ نواز مریم اورنگزیب نے جانی خیل میں چار نوجوانوں کے قتل کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے No comments please respect each other's keep in mand please
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2018 کے ووٹ چورانتخابی اصلاحات کی بات کررہے ہیں مریم اورنگزیباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیرا طلاعات فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 2018کے ڈب کے مر جاؤ کچھ کھا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کسی بھی چینل کے خلاف بات کرنےکےحق میں نہیں ہوں، مریم اورنگزیبکسی بھی چینل کے خلاف بات کرنےکےحق میں نہیں ہوں، مریم اورنگزیب ARYNewsUrdu سوری میڈیم ہم ھرام خور اے آئی وائی کی گندی صحافت کے منہ پر لتر ضرور مارینگے اس ڈاڈو چارجڑ کو تو بند کریں ۔جس نے چاپلوسی کی انتہا کر دی ہے۔صرف اپنا پیٹ بھرنے کے لیے ۔لعنت 👊🏽👊🏽 ARYNEWSOFFICIAL مگر پھر بھی ARY کے خلاف زہر اگلا گیا. کیا کوئی اعتبار ان ٹوئن مریم کی لفاظی پر؟ ایسا پروپگنڈا تو آکاش وانی کا خاصہ رہا، 65ء کی انڈوپاک وار کے دوران. لگتا ھے وہی ٹیچنگ، ' جھوٹ اتنا بولو اتنا بولو کہ لوگ سچ سمجھنے لگے.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حدیبیہ ریفرنس عدم ثبوتوں کے باعث قانونی طور پر ختم ہوچکا: مریم اورنگزیب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »