حدیبیہ ریفرنس عدم ثبوتوں کے باعث قانونی طور پر ختم ہوچکا: مریم اورنگزیب

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حدیبیہ ریفرنس عدم ثبوتوں کے باعث قانونی طور پر ختم ہوچکا: مریم اورنگزیب مکمل تفصیلات جانیے:

اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حدیبیہ ریفرنس عدم ثبوتوں کے باعث قانونی طور پر ختم ہوچکا، نااہلی چھپانے کیلئے کیس دوبارہ کھولے جا رہے ہیں، کیا چینی، آٹا، گیس چوروں کو آج تک پکڑا ہے؟۔

ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام مہنگائی کے سیلاب میں ڈوب رہے ہیں، وزیراعظم نے دورے سے واپسی پر شہباز شریف کی ضمانت پر بریفنگ لی، عمران خان نے مہنگائی یا کورونا پر بریفنگ نہیں لی، شہباز شریف کیخلاف ایک دھیلے کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی، شہباز شریف پر آشیانہ اور صاف پانی کیس سے متعلق دیگر مقدمات بنائے گئے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ کاغذ لہرا لہرا کر کہتے رہے لیکن عدالت میں کچھ ثابت نہیں کرسکے، وزیر اطلاعات نے بیان دیا حدیبیہ کیس دوبارہ کھولا جائے گا، 2000 میں ڈکٹیٹر نے نیب کے ذریعے حدیبیہ ملز کا کیس بنایا، 58 والیم میں ایک شخص نے بھی شہباز شریف کیخلاف گواہی نہیں دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حدیبیہ ریفرنس عدم ثبوتوں کے باعث قانونی طور پر ختم ہوچکا: مریم اورنگزیبمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حدیبیہ ریفرنس عدم ثبوتوں کے باعث قانونی طور پر ختم ہوچکا، نااہلی چھپانے کیلئے کیس دوبارہ کھولے جا رہے ہیں، کیا چینی، آٹا، گیس چوروں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا حدیبیہ پیپر ملز کیس کی از سر نو تفتیش کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومت کا حدیبیہ پیپرزملزکی ازسرنو تحقیقات کا فیصلہوفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ جو طریقہ حدیبیہ پیپرز ملز کیس میں پیسے باہر بھیجنے کیلیے استعمال ہوا اسی کو بعد میں ہر کیس میں اپنایا گیا اسلئے اس کیس کو انجام تک پہنچانا ازحد ضروری ہے SamaaTV شکر ہے آپ لوگوں کو بھی ہوش آ گئی ہم سیاستدانوں سےتو حساب لے لیا جاتا ہےاب تمھیں بھی حساب دینا پڑیگاوقت آگیا ہےعوام تمھیں سڑکوں پرگھسیٹےگی ،جاویدہاشمی ھےھمت سوکالڈآزادمیڈیا کی اس بہادرکابیان چلا سکے؟ ویڈیومکمل دیکھیں لائیک شئیر اور کمنٹ کریں اورنوازشریف کےچینل کولازمی سبسکرائب کریں Pti aur imrankhan paghal ho gai hai imran ko sirf. Nawaz family ki punjab mai khatam karny ki koish ly doby gi corruption imran nai khatam nahi karni bugz nawaz mai ye dramy bazi kar raha hai ?
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا حدیبیہ پیپرملز کیس کی دوبارہ تحقیقات کرانے کا فیصلہحکومت نے نوازشریف اور شہباز شریف کے خلاف حدیبیہ پیپرملز کیس کی دوبارہ تحقیقات کر کے اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ اعلان وزیر اطلاعات GovtofPakistan fawadchaudhry Good decision to reopen Hudabiya case.FawadChoudhry GovtofPakistan fawadchaudhry چوہدری صاحب خدمات واجد ضیاء اور ثاقب نثار کی لے لینا اور باقی ویڈیوز تو ہوں گی کسی نہ کسی جج کی لمبر ون کے پاس اللہ اللہ خیر صلا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کی متعلقہ اداروں کو حدیبیہ پیپر ملز کی تفتیش نئے سرے سے شروع کرنیکی ہدایتاسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے نے فیصلہ کیا کہ حدیبیہ پیپر ملز کا مقدمہ نئے سرے سے تفتیش کا متقاضی ہے اور اس سلسلے میں متعلقہ اداروں کو تفتیش نئے سرے سے شروع کرنے کی بدایات دی جارہی ہیں۔ یہ پھر سے عوام کو چ بنانے کی تیاریاں ہو رہی ہے۔ لوگ مہنگائی سے مر رہے ہیں اس کتے کو اور کوئی کام ہی نہیں... یہ ایک ذہنی مریض ہے ۔۔اس بے غیرت کو کوئی فکر نہیں ۔لوگوں کا کیا حال ہے ۔چینی لینے کے لیے لمبی لمبی قطاروں میں لوگ کھڑے ہیں ۔پاکستان کو تباہ کر کے بھی اس کی انتقام کی آگ ٹھنڈی نہیں ہو رہی کابینہ کے اجلاس میں بجاۓ عوام کے یہ شریف فیملی کے متعلق بحث کرتے ہیں اب کچھ نہیں ملا تو پھر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »